Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اپنی مدد آپ کا حصول برباد کردیتا ہے. خود انسان کو پوری قوم کو قومی ترقی کو انسانی بدیوں کو
2 معزز قوموں نے عزت پائی دوسروں کے سہارے خدا کی مدد اور توفیق سے اپن مدد آپ سے غیر متوقع طور پر
3 قومی ترقی کی نسبت لوگوں کا خیال ہے کہ کوئی معجزہ ہو جائے کوئی خضر مل جائے کوئی دوسرا ان کے کام کردے خود مل کر کوشش کی جائے
4 سرسید نے گورنمنٹ کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں کو تشبیہ دی ہے. فانوس خیال سے شمع سے قمقمے سے دئیے سے
5 سر سید کے خیال میں اصلی غلام کون ہے. ظالم آقا کا قیدی خود مختار بادشاہ کی رعایا کمزور اور بزدل خود غرض اور قومی ہمدرتی سے بے پروا
6 کل قوم اپنی اصلاح کر سکتی ہے. حکومت کی مدد سے زاتی کوشش سے اپنی اندورنی حالتوں سے ایک دوسرے کے تعاون سے
7 فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے. والدین استاد علماء کرام بزات خود
8 جب تک شخصی زندگی اور چال چلن کی حالتوں کو ترقی نہ دی جائے ، ممکن نہیں. صحیح معنوں میں ترقی معاشری ترقی انتظامی ترقی معاشی ترقی
9 بیرونی کوششوں سے برائیوں کو ختم کرنے کے کیا نتائج نکلتے ہیں. برائیاں مٹ جاتی ہیں برائیاں کم ہوجاتی ہیں برائیان برقرار رہتی ہیں. برائیان مذید طاقتور ہوجاتی ہیں.
10 شخصی برائیوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے. شخصی حالتوں کو ترقی دے کر شخصی محںت کے زریعے شخصی ایمانداری کے زریعے علم حاصل کرکے
Download This Set

Is this page helpful?