Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شخصی چال چلن میں قوت ہوتی ہے کہ وہ. دوسروں کی زندگی پر قومی اثر ڈالتا ہے. دوسروں کی شخصیت پر برا اثر ڈالتا ہے دوسروں کی صحت پر اچھا اثر ڈالتا ہے. دوسروں کے معاملات پر اثر ڈالتا ہے
2 مشاہدہ آدمی کی زندگی پر کیا اثر ڈالتا ہے. آدمی کو عالم بنا دیتا ہے آدمی کو کامل بنا دیتا ہے آدمی کو با کردار بنا دیتا ہے آدمی کے علم باعمل بنا دیتا ہے
3 کون سا علم انسان کو انسان بناتا ہے. اسلامیات نفسیات اعلی تعلیم عملی تعلیم
4 عمدہ عملی تعلیم ہے کہ ہر فرد محنت کرے اعلی تعلیم حاصل کرے شخصی چال چلن بہتر کرے حصول مقصد کے لے کوشش کرے
5 "مارسرگنچ' کا مطلب ہے. خزانے پر بیٹھا سانپ خطرناک سانپ گنجے سر پر مارنا بہت بڑا سانپ
6 بزرگوں کی حاصل کی گئی جائیداد کو ترقی دینی چاہیے سنبھال کر رکھنا چاہیے. بے دریغ خرچ کرنا چاہیے مال غنیمت سمجھو
7 موجودہ نسل نے بزرگوں کی وراثت سے کیا سلوک کیا. برباد کردیا اضافہ کردیا ضائع کردیا دوسروں کے حوالے کردیا
8 موجودہ نسل کو بزرگوں کی بے بہا جائیداد کا وارث بنایا. وقت نے قسمت نے نیچر نے عدالت نے
9 ولیم ڈراگن نے کہا تھا جس وقت میں آزادی کا لفظ سنتا ہوں تو اسی وقت یاد اتا ہے. اپنا ملک اپنا شہر اپنے شہر کے باشندے یہ سب کچھ
10 سرسید کے نزدیک عمدہ قوانین کا اجرا ایک نیک خیال ہے ضروری ہے ایک غلط خیال ہے ایک اچھا خیال ہے
Download This Set

Is this page helpful?