Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سرسید کا دستر خوان بہت کم خالی رہتا تھا ملازموں سے غریبوں سے فقیروں سے دوستوں اور مہمانوں سے
2 حالی کا سن وفات ہے. 1914 1913 1912 1911
3 حالی کا سن ولادت ہے. 1834 1835 1836 1837
4 سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل' صنف نثر کے اعتبار سے ہے. خاکہ مضمون آپ بیتی سوانح عمری
5 سبق"سرسید کے اخلاق و خصائل " کے مآخذ ہے. مضامین سر سید سے حیات جاوید سے تاریخ اردو ادب سے مقا لات سر سید سے
6 سبق"سرسید احمد کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے. آزاد شبلی حالی سلیمان ندوی
7 سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے. حالی شبلی آزاد سلیمان ندوی
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!