Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 محرم راز تو بہت ہیں................. غریب فقیر امیر شریف
2 حمد میں ردیف ہے. راز داں تو ہے کہاں تو ہے تو ہے ہے
3 میزبان تو ہے اور ........... تو ہے. رحمان مہمان نگہبان کریم
4 تو ہے ............ میں اور تو ہے....................میں جلوت خلوت میں جلوت اور خلوت کوئی نہیں.
5 خوب دیکھا تو.......................... تو ہے. مہربان باغبان ا اور ب دونوں کوئی نہیں
6 .............. پردوں میں ہے وہ بے پردہ ہزاروں لاکھ سو کچھ نہیں
7 کائنات کی ہر شے میں اس کی ........................ کا جلوہ نمایاں ہے. فن قدرت نور دونوں ا اور ب
8 اس چمن کا باغبان ہے. آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ امیر مینائی کوئی نہیں
9 غزل یا قصیدے کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے کہلاتا ہے. مطلع مقطع ردیف قافیہ
10 حکمرانوں نے عوام کو حکم دیا حکومت کے ساتھ تعاون کیا جائے حکمرانوں کو ان کے حال پر چھوڑ دیا جائے ان پر بے جاتنقید نہ کی جائے زخم کو زخم نہیں پھول بتایا جائے
Download This Set

Is this page helpful?