Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test With Answers

Urdu ICS Part 1 Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 وحدانیت کا ترجمہ کس نے کیا عمر قریشی طارق قریشی عامر قریشی مجید قریشی
2 مست توکلی کی کب وفات ہوئی. 1895 1896 1897 1899
3 مست توکلی کب پیدا ہوئے. 1825 1827 1828 1829
4 بس میں لٹک رہا تھا دیوار کی طرح ہار کی طرح گنہگار کی طرح مرغ کی گرفتار کی طرح
5 دلاو فگار کی وفات کب ہوئی. 1995 1996 1997 1998
6 تو زمانے میں خدا کا .......................... پیغام ہے. پہلا آخری پہلا اور آخری کوئی نہیں.
7 ساقی کا مطلب ہے. شرابی شرابی شراب پلانے والا شراب بنانے والا
8 دانہ بھی تو ، کھیتی بھی تو، دانہ بھی تو، باراں بھی تو................... بھی تو منزل بھی تو ساحل بھی تو حاصل بھی تو محمل بھی تو
9 بحر سے مراد ہے. زمین مٹی سمندر دریا
10 ناخدا کسے کہتے ہیں. کشتی چلانے والے کو جہاز راں کو دونوں کو کسی کو نہیں.
Download This Set