Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعلیم مکمل کرنے بعد ابوالقاسم زہراوی منسلک ہوئے قرطبہ یونیورسٹی سے شاہی شفاخانہ سے سرکاری ہسپتال سے پرائیوٹ ہسپتال سے
2 دوران تعلیم ابوالقاسم زہراوی کا خاص مضمون تھا سائنس آرٹس عمرانیات طب
3 ابوالقاسم زہراوی کس یونیورسٹی سے فارغ تحصیل تھے آکسفورڈ یونیورسٹی سے کیمرج یونیورسٹی سے لیڈز یونیورسٹی سے قرتبہ یونیورسٹی سے
4 ابوالقاسم نے کس ماحول میں اپنا لڑکپن اور جوانی گزاری علمی ماحول میں ادبی ماحول میں تحقیقی ماحول میں اچھے ماحول میں
5 قرطبہ کی شاہی لائبریری میں کتنی کتابیں تھیں. آیک لاکھ ڈیڑھ لاکھ دو لاکھ دو لاکھ سے زیادہ
6 ابوالقاسم زہراوی کے زمانے میں مغرب کی عظیم ترین یونی ورسٹی تھی. بغداد یونیورسٹی الازہر یونیورسٹی قرطبہ یونیورسٹی کیمرج یونیورسٹی
7 قرطبہ میں سرکاری اسپتال تھے اکیاون باون پچاس انچاس
8 قرطبہ میں حمام تھے چھے سو سات سو پانچ سو چار سو
9 قرطبہ میں دکانیں تھیں. سات ہزار پانچ ہزار آٹھ ہزار چھے ہزار
10 قرطبہ میں عام لوگوں کےمکانات تھے. دو لاکھ پانچ لاکھ تین لاکھ چار لاکھ
Download This Set

Is this page helpful?