11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online With Answers

11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 مسلمان دن مین نمازیں اداکرتے ہیں ۲ ۳ ۴ ۵
2 نمازیں فرض کی گئی تھیں مسلمانون پر یہودویوں پر تمام امتوں پر عیسائیوں پر
3 قیامت کے روز سب سے پہلے سوال ہوگا۔ روزے کا نماز کا زکوہ کا حج کا
4 ارکان اسلام کی تعداد ہے۔ ۲ ۴ ۵ ۸
5 باجماعت نماز ادا کرنے کو برابر قرار دیا گیا ہے۔ بیس نمازون کے ستائیس نمازوں کے پچاس نمازوں کے ستر نمازوں کے
6 باجماعت نماز ادا کرنے سے احیا کا اعلان ہوتا ہے۔ اسلام کے معاشی نظام کے اسلام کے معاشرتی نظام کے اسلام کے سیاسی نظام کے اسلام کے عقائدی نظام کے
7 نماز قائم کرو اور نہ ہوجانا کافرون مین سے منافقوں مین سے  مشرکوں مین سے ظالموں میں سے
8 قرآن مجید میں کثرت سے حکم وارد ہوا ہے۔ جہاد کا نماز کا زکوہ کا  حج کا
9 نماز زریعہ ہے دولت کمانے کا برائیوں سے بچنے کا دنیا میں مقام بنانے کا شہر ت کا
10 اطاعت امیر کا جذبہ پیدا ہوتا ہے۔ وقت پر نماز ادا کرنے سے باجماعت نماز ادا کرنے سے پنچ گانہ نماز ادا کرنے سے نوافل ادا کرنے سے
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!