11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online With Answers

11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ تعالی کے عطا کردہ معاشی نظام مین بنیادی اہمت حاصل ہے۔ مال اکٹھا کرنا زکوہ کاروبار ذخیرہ کرنا
2 نماز اگر بدنی عبادت ہے تو زکوہ ہے۔ ظاہری عبادت مالی عبادت خفیہ عبادت روحانی عبادت
3 چادنی کا نصاب ہے ساڑھے باون تولے ساڑھے سات تولے  ساڑھے بارہ تولے ساڑھے دس تولے
4 زکوہ کی شرح ہے  دس تولے سا ڑھے سات تولے ایک تولی پانچ تولہ
5 زکوۃ واجب ہوتی ہے۔ دو سال بعد ایک سال بعد تین سال بعد اڑھائی سال بعد
6 زکوۃ کے لغوی معنی ہے۔ پاک کرنا اللہ کی راہ میں خرچ غریوبوں کی مدد کرنا ٹیکس ادا کرنا
7 خمس کے لغوی کے معنی ہے۔ دسواں حصہ چوتھا حصہ پانچواں حصہ پچاسواں حصہ
8 خمس پانچوان حصہ ہے زکوہ کا مال غنیمت کا مال فے کا عشر کا
9 زکوہ کا مکمل نظام ناٖفذ ہوا غزوہ احد کے بعد فتح مکہ کے بعد غزوہ بدر کے بعد فتح خیبر کے بعد
10 زکوہ یکم رمضان المبارک کو فرض ہوئی ہجری ۲ ہجری ۵ ہجری ۷ ہجری ۹
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!