11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online With Answers

11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 اخری مرضان المبارک میں آ پ خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرائل علیہ السلام کے ساتھ قرآن مجید کا دور فرمایا ایک مرتہب دو مرتبہ تین مرتبہ چار مرتبہ
2 مقررہ وقت پر سحر و افطار سے انسان کو درس ملتا ہے۔ نظم و ضبط کا عفو و درگزر استقامت سخاوت
3 جان بوجھ کر رمضان کا روزہ توڑنے والے شخص پر لازم ہے۔ قضا قضا اور کفارہ دونوں کفارہ فدیہ
4 صاحب نصاب مسلمان پر عیدالفطر کی نماز سے پہلے ادا کرنا ضروری ہے صد قہ فطر فدیہ کفارہ زکوہ
5 جس روزے کو ادا کرنا لازم ہو اور اس کا وقت مقرر ہو اس کو کہتے ہیں فرض معین فرض غیر معین مباح نفلی
6 روزے کی عربی میں کہتے ہیں صلوہ  صمت صوم سوم
7 بارانی زمینوں کی پیداوار پر جس حساب سے عشر ادا کیا جاتا ہے۔ فیصد ۵ فیصد ۱۰ فی صد ۱۵ فی صد ۲۰
8 عشر کے لغوی معنی ہیں دسواں حصہ نیسواں حصہ آدھا حصہ چوتھاحصہ
9 زکوہ فرض ہے۔ صاحب نصاب پر غریب ملازم پر سرکاری ملازم پر حکمرانوں پر
10 قرآن مجید میں زکوہ کے کل مصسارف بیان ہوئے ہیں ۳ ۶ ۸ ۷
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!