11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online With Answers

11th Class ICS Islamiat Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 مناسک حج ادا کرنے کے لیے بیت اللہ کی زیارت کا ارادہ کرنا کہلاتا ہے حج سعی جہاد زیارت
2 اس کے مغوی معنی ارادہ کرنا ہے۔ صلوہ حج صوم زکوہ
3 سال کا افضل؛ ترین دن ہے۔ عید الاضحی عید الفطر یوم العرفہ یوم عاشورہ
4 پاکستان سے جانے والے لوگوں کا میقات ہے۔ مزدلفہ یلملم منی عرفات
5 خطبہ حج پڑھا جاتا ہے۔ زی الحجہ ۹ زی الحجہ ۱۰ زی الھجہ ۱۱ زی الحجہ ۱۲
6 حج جس مہینے میں ادا کیا جاتا تہے۔ ربیع الاول محرم زوالحجہ رمضان
7 حضور اکرم خاتم النبین صلی اللہ علیہ وسلم نے زندگی مین ھج کیے ایک دو پانچ سات
8 حج زندگی میں فرض ہے ایک مرتبہہ دو مرتبہ پانچ مرتبہ کوئی حد نہیں
9 حج میں شیطان کو کنکریان ماری جاتی ہے۔ میدان عرفات میدان منی صفا و مردہ مکہ میں
10 صفا ور مروہ کے درمینا چلنا کہلاتا ہے۔ رمی سعی طواف عبادت
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!