11th Class ICS Islamiat Chapter 1 Test Online With Answers

11th Class ICS Islamiat Chapter 1 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 قراان مجید سابقہ آسمانی کتب کے لیے ہے
 
ترجمہ نگرانتچش تشریح دیباچہ
2 نبی کریم خاتم النبین  صلی اللہ علیہ وسلم کا سب سے بڑا معجزہ کی اہے۔ قرآن مجید اسرا معراج شق القمر ردالشمس
3 مکمل ضابطہ حیات کونسی کتاب ہے؟ بائیبل تورات انجیل قرآن مجید
4 قرآن مجید میں کل کتنی سورتیں ہیں؟ 110 112 114 116
5 کس کتاب کی زبان زندہ زبان ہے؟ قرآن مجید تورات زبور انجیل
6 قرآن مجید کس پر نازل ہوا؟ نوحعلیہ اسلام موسٰیعلیہ اسلام محمد ﷺ عمرعلیہ اسلام
7 انجیل کس پیغمبر پر نازل ہوئی؟ موسٰیعلیہ اسلام پر داؤدعلیہ اسلام پر عیسٰیعلیہ اسلام پر صالحعلیہ اسلام پر
8 حضرت موسٰیعلیہ اسلام پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟ تورات زبور انجیل قرآن مجید
9 حضرت داؤد علیہ اسلام پر کونسی کتاب نازل ہوئی؟ تورات زبور انجیل قرآن مجید
10 مشہور آسمانی کتابیں کتنی ہیں؟ دو تین چار پانچ
Download This Set

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!