Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 9 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس عامل پیدائش کا معاوضہ پہلے سے طے شدہ نہیں‌ہوتا زمین محنت سرمایہ تنظیم
2 قوانین حاصل میں کس مقدار پر نظر رکھنی چاہیے کل حاصل مختتم حاصل اوسط حاصل منفی حاصل
3 قانون تکثیر حاصل کا نفاذ کس شعبے پر زیادہ ہوتا ہے زراعت صنعت معدنیات تجارت
4 فرم کا توازن اس مقام پر ہوتا ہے جہاں مختتم حاصل = مختتم لاگت مختتم حاصل = مختتم وصولی مختتم حاصل = اوسط حاصل مختتم حاصل = کل لاگت
5 معینہ مصارف اور متغیر مصارف کا حاصل جمع ہوتا ہے مختتم مصارف کل مصارف اوسط مصارف اوسط متغیر مصارف
6 پیمانہ کبیر کس صورت میں نقصان دہ ثابت ہوتا ہے مقابلے کی قوت پیش پیداواری نشرواشاعت ضمنی پیداوار
7 ضمنی پیداوار کس پیمانہ پر ممکن ہوتی ہے صغیر داخلی کبیر خارجی
8 قانون تقلیل حاصل کا نفاذ کس شعبہ پر کافی دیر کے بعد ہوتا ہے زرعی ڈیری فارم پولٹری فارم صنعتی
9 اگر کسی کاروبار میں ایک معین عامل پیدائش کےساتھ متغیر عاملین کی اکائیوں میں اضافہ سے پیداوار میں‌اضافہ کی شرح یکساں رہے تو اس رجحان کو کیا کہیں گے تکثیر حاصل تقلیل حاصل استقرار حاصل منفی حاصل
10 اندرونی اور بیرونی کفائتوں کا تصور کس ماہر نے پیش کیا الفریڈ مارشل جے بی کلارک ریکارڈو پیگو
11 جب کاروبار معیاری حد سے تجاوز کر جائے تو کونسی کفائیتیں حاصل ہوں گی اندرونی کفائیتیں بیرونی کفائیتیں عدم کفائیتیں ذاتی کفائیتیں
12 کشیدہ کاری اور درزی کے کپڑوں کی سلائی کے عمل کو کیا کہیں گے پیمانہ کبیر پیمانہ صغیر حاصل حسب پیمانہ پیمانہ پیمائش
13 درج ذیل میں سے کون سی بیرونی اور خارجی کفایتوں میں شامل نہیں ذرائع مواصلات کی سہولت ریسرچ سینٹروں کا قیام مالی کفایتیں بینکوں اور بیمہ کمپنیوں کا قیام
14 جب کاروبار قانون تکثیر حاصل کے تابع ہوتا ہے تو لاگت کا کون سا قانون لاگو ہوتا ہے معینہ مصارف تقلیل مصارف تکثیر مصارف متبادل مصارف
15 جب کاروبار قانون استقرار حاصل کے تابع ہوتا ہے تو لاگت کے کس قانون کا اطلاق ہورہا ہوتاہے تکثیر مصارف مضمر مصارف یکسانی مصارف تقلیل مصارف
16 قانون متغیر تناسبات کا تیسرا مرحلہ کون سا ہوتا ہے مثبت حاصل منفی حاصل تقلیل حاصل تکثیر حاصل
17 درج ذیل میں سے پیمانہ صغیر کی نشاندہی کریں موچی کا جوتا تیار کرنا سروس شو فیکٹری چینی کا کارخانہ ٹیکسٹائل مل
18 اگر کاروبار میں انسان اور قدرت کا عمل دخل برابر ہو تو وہ کس قانون کے تابع ہوتا ہے قانون تقلیل حاصل قانون استقرار حاصل قانون تکثیر حاصل کسی قانون کے تابع نہیں ہوتا
19 قانون تقلیل حاصل کا نفاذ زیادہ ترکس شعبہ پر ہوتا ہے مواصلات بین الاضلاعی تجارت صنعت زراعت
20 قانون تقلیل حاصل کو ایک عالمگیر قانون کا درجہ اس لئے دیا جاتا ہے کہ اس کا اطلاق زندگی کے ہر شعبہ پر ہوتا ہے جلد یا دیر معیشت کا ہر شعبہ اس کے تحت آجاتا ہے یہ تمام آجروں کی کوششوں کا نتیجہ ہوتا ہے ان میں سے کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?