Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 7 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 مکمل مقابلہ ضد ہے دوجارہ داری کا چند جارہ داری کا اجارہ دارانہ مقابلہ کا اجارہ داری کا
2 اجارہ دار کا خط طلب کہلاتا ہے کل وصولی اوسط وصولی مختتم وصولی صفر وصولی
3 عرصہ کے لحاظ سے منڈی کی اقسام ہیں 2 3 4 8
4 فرم کا توازن اس مقام پر حاصل ہوتا ہے جبکہ MC=AR MC>AC MC=MR MC<AC
5 فرم کا خط طلب کون سا ہوتا ہے اوسط حاصل کاخط مختتم حاصل کا خط کل حاصل کا خط اوسط مصارف کا خط
6 اجارہ داری میں فرموں کی تعداد ہوتی ہے کثیر چند ایک دو
7 چینی تیار کرنے والی فرموں کے گروپ کو کیا کہا جائے گا صنعت کارٹل مکمل مقابلیاتی اجارہ داری
8 جب آجر ایک ہی شے کی مختلف خریداروں سے مختلف قیمت وصول کرے تو اسے کیا کہیں گے اغراق خاص قیمت امتیازی قیمت متبادل قیمت
9 بازاری قیمت کس کے گرد گھومتی رہتی ہے یومیہ منڈی کی قیمت معیار قیمت صارفین کے فرموں کے
10 جب شے کے بیشمار خریدار اور فروختکار ہوں تو منڈٰی کی کیا صورتحال ہوگی مکمل مقابلہ نامکمل مقابلہ اجارہ داری اجارہ درانہ مقابلہ
11 معیاری قیمت ہوتی ہے مستقل نوعیت عارضی نوعیت منڈٰ کے عرصہ کی بازاری قیمت کے گرد گھومنا
12 آم ایک پھل ہے پائیدار معینہ رسد والا خط رسد کا مثبت جھکاؤ دیرپانوعیت کا
13 اجارہ دارانہ مقابلہ کی منڈی میں ہوتی ہے رسد پر ایک ہی فرم کا کنٹرول چند فرموں کی اجارہ داری اپنے اپنے لیبل اور ٹریڈمارک کے ساتھ کئی فرموں کا مال تیار کرنا شے کی رسد پر حکومت کا کنڑول
14 منڈی کی وسعت کا انحصار ہوتا ہے ذرائع نقل و حمل کی ترقی پر اشیاء کا ضیاع پذیر ہونا تجارتی پابندیاں بدامنی اور ہنگامی حالات
15 اجارہ داری کے تحت شے کو کئی فرمیں پیدا کرتی ہیں شے کی قیمت پہلے سے طے شدہ ہوتی ہے شے کا قریبی نعم البدل موجود نہیں ہوتا منڈی میں داخلہ آزادانہ ہوتا ہے
16 درج ذیل میں سے کونسی مکمل مقابلہ کی شرائط میں شامل نہیں شے کی یکساں نوعیت عاملین کی رسد کا لچکدار ہونا شے کی قیمت میں فرق خریداروں کا کثیر تعداد میں ہونا
17 عرصہ وقت کے لحاظ سے درج ذیل میں سے کونسی قسم منڈی میں شامل نہیں علاقائی منڈی یومیہ منڈی قلیل عرصہ کی منڈی طویل عرصہ کی منڈی
18 معیاری قیمت کا جائزہ کتنی صورتوں میں لیا جاسکتا ہے دو تین چار پانچ
19 ماہرین نے وقت کو سامنے رکھتے ہوئے متوازن قیمت کی کتنی صورتیں بیان کی ہیں دو تین چار پانچ
20 مقابلہ کے پیش نظر منڈی کی اقسام ہیں تین چار پانچ چھ
Download This Set

Is this page helpful?