Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 6 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 طلب اور رسد کی قوتیں مخالف سمت میں حرکت کرتی ہیں لہذا جس نقطہ پر طلب اور رسد برابر ہوجاتی ہے اسے کہا جاتا ہے منڈی کا توازن توازنی مقدار متوازن قیمت ان میں سے کوئی نہیں
2 وہ نقطہ جہاں طلب اور رسد کے خطوط ایک دوسرے کو قطع کرتے ہیں کہلاتا ہے فرم کا توازن طلب کا توازن رسد کا توازن نقطئہ توازن
3 جب رسد اور طلب میں یکساں کمی ہوتو قیمت بڑھ جاتی ہے کم ہو جاتی ہے برابر رہتی ہے صفر ہے
4 جب خط رسد مبداء میں گزرئے تو رسد کی لچک ہوتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے زیادہ اکائی سے کم لامحدود
5 فرم کے توازن کی لازمی شرط ہے کل وصولی = کل مصارف اوسط وصولی = اوسط مصارف مختتم وصولی = مختتم مصارف مختتم وصولی = اوسط مصارف
6 دو اشیاء کی باہمی شرح تبادلہ کہلاتی ہے شرح کٹوتی سرمائے کی مختتم استعداد زرمبادلہ کی شرح مختتم شرح استبدال
7 جب رسد میں اضافہ مگر طلب میں‌کمی برابر ہوتو متوازن مقدار بڑھتی ہے کم ہوتی ہے وہی رہتی ہے ان میں سے کوئی نہیں‌
8 مکمل مقابلہ کے تحت جب شے کی طلب اور رسد برابر ہو جائے تو اس کا ردعمل کیا ہوگا فرم کی پیداوار میں کمی صارفین کی جانب سے طلب میں اضافہ متوازن قیمت کا تعین منڈی میں عدم توازنی کیفیت
9 اگر شے کی رسد متعین ہو لیکن اس کی طلب میں کمی واقع ہوجائے تو قیمت پر کیا اثر پڑے گا تبدیل نہیں ہوگی اضافہ ہوگا کم ہو جائے گی قیمت کنڑول میں نہیں رہے گی
10 جب طلب اور رسد میں برابر اضافہ ہوگا تو توازنی قیمت پر کیا اثر ظاہر ہوگا تبدیل نہیں ہوگی بڑھ جائے گی گر جائے گی قیمت صفر ہوگی
11 اگر طلب میں کمی اور رسد میں اضافہ ایک ہی نسبت سے ہو یعنی برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا بڑھ جائے گی کم ہو جائے گی تبدیل نہیں ہوگی عدم توازن ہوگا
12 طلب ورسد کے خطوط کس سمت میں حرکت کرتے ہیں ایک ہی سمت مخالف سمت ایک دوسرے کے متوازی افقی حالت میں
13 اگر طلب و رسد میں برابر کمی ہوتو توازنی قیمت پر کیا اثر پڑے گا قیمت میں اضافہ ہو جائے گا قیمت کم ہوجائے گی قیمت تبدیل نہیں ہوگی ان میں سے کوئی نہیں
14 اگر طلب میں‌اضافہ اور رسد میں کمی ہو لیکن دونوں میں برابر تبدیلی ہو تو شے کی توازنی مقدار پر کیا اثر پڑے گا بڑھ جائے گی گر جائے گی کوئی تبدیلی نہیں ہوگی بڑھنے اور گرنے کا رجحان رکھے گی
15 اگر رسد کی نسبت طلب میں زیادہ اضافہ ہوتو قیمت کم ہوگی قیمت میں اضافہ ہوگا مقدار کم ہو جائے گی قیمت اور مقدار میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی
16 توازنی قیمت وہ ہوتی ہے جو شے فروخت کونے والوں کی زیادہ سے زیادہ منافع دے حکومت کی طرف سے مقرر کر دہ ہو طلب و رسد کی مقدار برابر کردے صارفین کی پسند کے مطابق ہو
17 شے کی توازنی قیمت اور توازنی مقدار پر طلب و رسد میں تبدیلی کے اثرات کتنے ہیں 11 12 13 14
18 اگر 2p-q=5.5 ہو تو متوازن مقدار ہوگی 0.5 1.5 2.5 3.5
19 اگر q+p=5 ہو تو متوازن قیمت ہوگی 3.5 3.6 3.8 3.9
20 کسی شے کی طلب اور رسد آپس میں‌برابر ہو جائیں تو اسے منڈی کا توازن کہا جاتا ہے اور جس قیمت پر یہ دونوں قوتیں برابر ہوں اسے کہتے ہیں توازنی قیمت متوازن قیمت توازنی مقدار الف اور ب دونوں
Download This Set

Is this page helpful?