Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خط طلب کا جھکاؤ ہوتا ہے مثبت صفر منفی ان میں سے کوئی نہیں
2 طلب کی قوسی لچک کا فورمولا کس نے پیش کیا مارشل رابنز ٹوبن ایلن
3 جن اشیاء کا استعمال ملتوی کیا جاسکے ان کی طلب ہوتی ہے صفر لچکدار کم لچکدار زیادہ لچکدار لا محدود لچکدار
4 شے کی قیمت میں کمی کے باوجود اگر شے کی طلب پہلے جنتی رہے تو اسے طلب کا کیا کہیں گے بڑھنا پھیلنا گرنا سکڑنا
5 بجلی کے گھریلو صارفین، کمرشل اور صنعتی یونٹوں کی مجموعی طلب کیا کہلاتی ہے مشترک طلب مرکب طلب ماخوذ طلب مضمر طلب
6 استثنائی خط طلب کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے مثبت منفی افقی عمودی
7 درج ذیل میں کون سی اشیاء مشترک طلب نہیں رکھتیں تانگہ اور گھوڑا کار اور پٹرول عینک اور جوتا پن اور روشنائی
8 قیمت بڑھنے پر اگر کل خرچ بھی بڑھ جائے تو طلب کی لچک کی نوعیت کیا ہوگی اکائی کے برابر اکائی سے کم اکائی سے زیادہ صفر لچک
9 اگر شے کی قیمت کم و پیش ہونے پر صارف کے کل اخراجات برابر رہیں تو طلب کی لچک ہوگی اکائی سے زیادہ اکائی کے برابر اکائی سے کم لا محدود
10 درج ذیل میں سے کس شے کی طلب کی لچک اکائی سے زیادہ ہوگی نمک گھی سکوٹر آٹا
11 جن اشیاءکے قریبی نعم البدل سستے دستیاب ہوں ان کی طلب کی لچک ہوگی کم لچکدار زیادہ لچکدار مکمل لچکدار صفر لچکدار
12 گفن شے کی قیمت کم ہونے پر اس کی طلب بڑھ جائے گی کم ہو جائے گی تبدیل نہیں ہوگی لامحدود لچکدار ہوگی
13 خط طلب کی منتقلی کس صورت میں واقع ہوگی رسم و رواج میں تبدیلی آمدنی میں تبدیلی قیمت میں تبدیلی الف اور ب دونوں
14 اگر قیمت میں %5 تبدیلی کے پیش نظر طلب میں %10 تبدیلی واقع ہو جائے تو طلب کی لچک کیا ہو گی اکائی کے برابر اکائی سے کم اکائی سے زیادہ صفر
15 اگر شے کی قیمت 5 روپے فی اکائی سے بڑھ کر 6 روپے فی اکائی ہو جائے اور مقدار طلب 20 اکائیوں سے کم ہو کر 10 اکائیاں رہ جائیں تو قیمت لچک کیا ہو گی 0.8 1 15 2.5
16 درج ذیل میں سے طلب کی تفاعلی مساوات کی نشاندہی کریں q=10+5p q=p+5 c=a+by q-128-9p=0
17 اگر قیمت اور طلب میں معمولی رونما ہوتو طلب کی لچک کو مانپے کا کون سا فارمولا استعمال کیا جاسکتا ہے قوسی لچک متقاطع لچک نقطی لچک آمدنی لچک
18 شے کی قیمت اور طلب کے درمیان کونسا تفاعلی رشتہ پایا جاتا ہے کوئی رشتہ نہیں مثبت معکوس تکثیری
19 کسی شے کی قیمت میں اضافہ سے طلب کے کم ہونے کو کیا کہا جاتا ہے طلب کر گرنا طلب کا چڑھنا طلب کا سکڑنا طلب کا پھیلاؤ
20 قیمت اور طلب کے باہمی تعلق کو کیا کہاگیا ہے گوشوارہ طلب قانون طلب خواہش طلب آمدنی لچک
Download This Set

Is this page helpful?