Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ارکان کے لحاظ سے جملے کی اقسام ہیں تین چار پانچ چھ
2 کون سا مسلسل متغیر ہے قیمت صرف سرمایہ کاری رفتار
3 تعدادی مواد کو سطروں اور کالموں میں لکھنے کا نام ہے جماعت بندی جدول بندی اعشاری عدد ابتدائی مواد
4 رسد کی تفاعلی مساوات کی پہچان کریں q+3p-6=0 q=5-0.5p 3p-q=12 q-1200=-4p
5 کل حاصل معلوم کرنے کا طریقہ ہے قیمت x مقدار مقدار x اوسط مصارف قیمت x مختتم مصارف کل مصارف / مقدار
6 ریاضیاتی معاشیات میں آمدنی کے لیے علامت استعمال ہوتی ہے L Qd P Y
7 ایسا جدول جو اعداد کی ایک سے زیادہ خصوصیات کو ظاہرکرے کیاکہلاتا ہے سادہ جدول یکجہتی جدول مرکب جدول منفرد جدول
8 جس طریقہ کے تحت مواد کو ہم جنس گروہوں میں بانٹا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں جماعت بندی جدول بندی تعدادی مواد کی ترتیب بندی اطلاقی طریقہ
9 گراف پر جہاں x محور اور y محور ملتے ہیں اسے کیا کہا جاتا ہے ربط تفاعلی رشتہ مبداء اساس
10 ایک مضمر تفاعل کے جودوصریح تفاعل بنتے ہیں ان کا آپس میں کیا تعلق ہوتا ہے معکوس تفاعل تکثیر تفاعل مستقل تفاعل خارجی تفاعل
11 ثلاثی جملہ میں ارکان کی تعداد کتنی ہوتی ہے دو تین چار بہت زیادہ
12 ایسی مقداریں جو عملی زندگی میں تبدیل ہوتی رہتی ہیں لیکن کسی بحث کے دوران انہیں معین فرض کر لیا جاتا ہے کیا کہلاتی ہیں متقلات متبدل مستقلات ساکنات متغیرات
13 آمدنی اور سرمایہ کاری ایک دوسرے کے کس تفاعل کی وضاحت کرتے ہیں‌ واضح تفاعل مضمر تفاعل معلوس تفاعل صریح تفاعل
14 تعدادی مواد کو ترتیب وار منظّم طریقہ سے باقاعدہ لائنوں میں پیش کرنے کو کہا جاتا ہے جماعت بندی اشاری عدد جدول بندی مرکب جدول
15 اگر آزاد اور تابع متغیر کی قیمتیں ایک دوسرے کے معکوس ہوں تو کون سا تفاعلی رشتہ ہوگا تقلیلی تکثیری مضمر تفاعل مستقل تفاعل
16 دودرجی تفاعل مساوات کا گراف کس شکل کا ہوتا ہے خمدار خط مستقیم شلجم نما عمودی خط
17 ذیل میں دی گئی کونسی متغیر غیر مسلسل نہیں ہے شے کی رسد شے کی طلب وقت صرفی خرچ
18 ایسی مساوات جس میں نامعلوم مقدار کی ہر فرضی قیمت طرفین کو برابر کردے کون سی مساوات ہوگی سادہ مساوات ہمزاد مساوات مساوات متماثلہ تیسرے درجے کی مساوات
19 کون سا انگریزی کا حرف ابجد برآمدات کی نمائندگی کرتا ہے y M X E
20 درج ذیل میں سے متغیر مسلسل کی نشاندہی کریں شے کی قیمت میں تبدیلی صرف اور بچت میں تبدیلی گاڑی کی رفتار شے کے افادہ میں تبدیلی
Download This Set

Is this page helpful?