Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 12 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 منافع کے بارے غیر یقینی کا نظریہ کس نے پیش کیا کلارک نائٹ رابنز پیگو
2 ایسی کفائیتیں جو کسی خاص فرم سے منسوب ہوتی ہیں انہیں کہتے ہیں‌ کاروباری کفائیتیں بیرونی کفائیتیں فنی کفائیتیں اندورنی کفائیتیں
3 ان میں کون سی مکمل مقابلہ کی شرط نہیں خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت ایک جیسی اشیاء قیمت پر کنٹرول اشیائے صارفین
4 کون سے قوانین مشروط نوعیت کے ہوتے ہیں ریاستی معاشرتی اخلاقی معاشی
5 نام نہاد لگان کا تصور پیش کیا آدم سمتھ کینن مالتھس مارشل
6 براہ راست مصارف میں ایک شامل نہیں مشینوں کی مرمت کے اخراجات نقل و حمل کے اخراجات مستقل ملازمین کی تنخواہیں سیلز ٹیکس
7 صرفی اخراجات کے لئے طلب زرتفاعل ہے سرمایہ کاری کا بچتوں کا آمدنی کا شرح سود کا
8 کمیاب لگان ادا کیا جاتا ہے کیونکہ زمین زرخیزی کے لحاظ سے مختلف زمین کی رسد بڑھائی جاسکتی ہے طلب کے مقابلے میں رسد کم ہے رسد کے مقابلے میں طلب کم ہے
9 منافع کے بارے میں غیر یقینی حالات کا نظریہ کس نے پیش کیا جے بی کلارک پروفیسر رابنز پروفیسر نائٹ پیگو
10 اجرت متعارفہ کا دوسرا نام ہے حقیقی اجرت کم سے کم اجرت زیادہ سے زیادہ اجرت زری اجرت
11 آجروں کے اتحاد کی صورت میں منڈی کو مختلف حصوں میں تقسیم کے معاہدے کو کیا کہا جاتا ہے ٹرسٹ پول کارٹل پرائس لیڈر شپ
12 اجارہ دار کس چیز کو نظر انداز کر سکتا ہے اپنا منافع نعم البدل کا خطرہ صارفین کی پسند حکومت کی دخل اندازی
13 جب اجارہ دار بیرونی منڈیوں میں اندرونی منڈیوں کے مقابلہ میں شے کو کم قیمت پر فروخت کرے تو اسے کا کہا جاتا ہے اغراق کی پالیسی امتیاز قیمت پالیسی کارٹل پول
14 اجارہ داری کے تحت جب فرم کا کل حاصل بیشترین ہو تو مختتم حاصل کی کیا صورت ہوگی مثبت صفر منفی اکائی کے برابر
15 اگر شے کو پیدا کرنے والا واحد آجر ہو اور دوسری طرف اس کا واحد خریدار ہوتو اسے کیا کہیں گے دوجارہ دوکی اجارہ داری دوطرفہ اجارہ داری مقابلیاتی فرم
16 اجارہ داری کے تحت شے کی پیداوار کی متقاطع لچک ہوتی ہے صفر لا محدود اکائی سے زیادہ اکائی سے کم
17 اجارہ داری کے تحت توازنی صورت میں طلب کی لچک ہوتی ہے اکائی کے برابر اکائی سے زیادہ اکائی سے کم صفر
18 اجارہ داری کے تحت MR خط کا جھکاؤ AR خط کے جھکاؤ سے ہوتا ہے کم برابر زیادہ دونوں کا ایک ہی خط
19 درج ذیل میں سے کون سی اجارہ دایاں ہیں پاکستان ریلوے اور واپڈا پاکستان کے تجارتی بنک پاکستان سٹیٹ آئل تینوں
20 اگر کسی شے کی مجموعی رسد پر ایک ہی فرم کو مکمل کنڑول حاصل ہوتو اسے کیا کہا جائے گا اجارہ داری دوطرفہ اجارہ داری دوجارہ چند جارہ
Download This Set

Is this page helpful?