Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 11 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جب کل وصولی زیادہ سے زیادہ ہوتی ہے تو مختتم وصولی ہوتی ہے زیادہ کم یکساں صفر
2 جب مختتم افادہ صفر ہوتو کل افادہ ہوگا زیادہ سے زیادہ کم سے کم بڑھ رہا ہو کم ہو رہا ہو
3 شراکت میں سب سے زیادہ حصہ داروں کی تعداد ہوتی ہے 5 7 20 ان میں سے کوئی نہیں
4 جب کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہوتا ہے تو مختتم افادہ بڑھتا ہے مثبت ہوتا ہے صفر ہوتا ہے منفی ہوتا ہے
5 جب افادہ مختتم صفر ہو تو کل افادہ کتنا ہوگا صفر منفی کم سے کم زیادہ سے زیادہ
6 جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کماتی ہے نقصان معمولی منافع غیر معمولی منافع صفر منافع
7 قانون تقلیل افادہ مختتم کے خط کا رجحان ہوتا ہے منفی عمودی افقی مثبت
8 جب کل افادہ زیادہ سے زیادہ ہو تو مختتم افادہ ہوتا ہے مثبت منفی صفر کم سے کم
9 درج ذیل میں سے ایک مکمل مقابلہ کی شرط نہیں شے کی یکسانیت آزادانہ داخلہ قیمت پر کنڑول خریداروں اور فروخت کاروں کی کثرت
10 نظریہ مختتم پیداواری پیش کیا ہے مارشل ہکس کینز ایڈم سمتھ
11 جب فرم کا مختتم حاصل کا خط اس کی اوسط متغیرہ لاگت کے خط کا مماس بنے تو فرم کس حالت میں ہوتی ہے غیر معمولی منافع معمولی منافع کاروبار بند ہونے کی حالت معمولی نقصان
12 مکمل مقابلہ کے تحت فرم کے کل وصولی کے خط کا رجحان کس طرف ہوتا ہے گرنے متوازی عمودی چڑھنے
13 عرصہ طویل میں فرم کسی صورت مین غیر معمولی منافع کما سکتی ہے متجانس عاملین غیر متجانس عاملین عاملین کی برابر استعداد عاملین کا ضروریات کے مطابق دستیاب نہ ہونا
14 جب اوسط لاگت اوسط حاصل سے زیادہ ہو تو فرم کس حالت میں ہوگی نقصان معمولی منافع غیر معمولی منافع صفر منافع
15 مکمل مقابلہ کے تحت صنعت کے خط طلب کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے مثبت منفی عمودی افقی
16 مکمل مقابلہ کس کی ضد ہے چند جارہ دو جارہ اجارہ داری اجارہ دارانہ مقابلہ
17 مکمل مقابلہ کے تحت فرم اس وقت غیر معمولی منافع حاصل کرتی ہے جب نقطہ توازن پر MR<MC AC<P AR<P AR=P
18 پیداوار میں اضافہ کے ساتھ ساتھ کل وصولیوں میں اضافہ کی رفتار کس صورت میں برابر رہتی ہے اجارہ داری کے تحت مکمل مقابلہ کے تحت کارٹل میں چند جارہ کے تحت
19 مکمل مقابلہ کے تحت جب مختتم لاگت کا خط مختتم حاصل کے خط کو قطع کرتا ہے تو اس کا جھکاؤ کیسا ہوتا ہے منفی لامحدود صفر مثبت
20 مکمل مقابلہ کے تحت مختتم حاصل فرم کی پیداوار کا کون سا تفاعل ہے یک درجی تقلیلی تفاعل مستقل تفاعل تکثیری تفاعل
Download This Set

Is this page helpful?