Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test With Answers

Economics Ics Part 1 Urdu Medium Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کونسے قوانین مشروط نوعیت کے ہوتے ہین ریاستی معاشرتی اخلاقی معاشی
2 کونسے ماہرین معاشی معاملات میں حکومت کی دخل اندازی کے خلاف تھے کلاسیکی جدید زری رسد کی پہلو کے
3 کونسی غیر معاشی سرگرمی ہے وکیل کی بحث سیر اور ورزش کرنا استاد کا پڑھانا موچی کا جوتے مرمت کرنا
4 بابائے معاشیات کسے کہا جاتا ہے ریکارڈ مارشل ایڈم سمتھ پیگو
5 وہ کون سے قوانین ہیں جو معاشرہ کے افراد مذہب، تہذیب اور معاشرت کی سر بلندی کے لئے اپنے اوپر ازخود عائد کر لیتے ہیں ریاستی قوانین اخلاقی قوانین معاشی قوانین کھیل کے قوانین
6 ایڈم سمتھ کا تعلق برطانیہ کے کس علاقے سے تھا آئرلینڈ سکاٹ لینڈ ویلز کوئنیز لینڈ
7 مارشل کے مطابق درج ذیل میں سے کون سی سرگرمیاں علم معاشیات کے دائرہ سے خارج ہیں ایک مزدور کا کارخانے میں کام کرنا موچی کا جوتے تیار کرنا نماز کی باقاعدہ ادائیگی بڑھئی کا فرنیچر بنانا
8 علم معاشیات کو بنیادی موضوع بحث کیا ہے زر کیسے حاصل کیا جائے آمدنی کی تقسیم کیسے ہونی چاہیے محدود ذرائع کے بہتر استعمال سے لامحدود مقاصد کا حصول ممکن بنایا جائے لوگوں کی تمام ضروریات بیک وقت پوری کی جائیں
9 کلیاتی معاشیات کو کس کے متعارف کروایا جے بی کلارک جے اہم کنیز این ڈبلیو سنئیر الفریڈ مارشل
10 معاشیات میں کون سے رویوں کا مطالعہ کیا جاتا ہے انفرادی اجتماعی نفسیاتی انفرادی اور اجتماعی
Download This Set

Is this page helpful?