Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 ابو عبداللہ محمد بن اسماعیل نے تالیف کی ہے صحیح مسلم صحیح بخاری سنن نسائی سنن ابوداؤد
2 رسول اللہ ﷺ کے نبوت کے بعد مکہ میں گزارے 8 سال 10 سال 12 سال 13 سال
3 کتاب الآثار کے مؤلف ہیں امام مالک سفیان ثوری امام زہری امام ابو حنیفہ
4 قرآن پاک ایک کتاب کی شکل میں ...... کے عہد میں مدون کیا گیا حضرت ابو بکر صدیق حضرت عمر حضرت عثمان حضرت علی
5 قرآنی سورتیں ہیں 112 113 114 115
6 سُنن ابو داؤد کے مؤلف کا نام ہے محمد بن اسماعیل مسلم بن حجاج محمد بن عیسٰی سیلمان بن اشعت
7 قرآن مجید کی منزلیں ہیں چار پانچ چھ سات
8 عفو ایک بہترین صفت ہے معاشرتی مذہبی اخلاقی سیاسی
9 ذکر کی افضل ترین صورت ہے اللہ کو یاد کرنا نیکوکاری ڈرنا نماز
10 اُم جمیل بیوی تھی مسلیمہ کذاب عبداللہ ابی کی ابو لہب کی ابو جہل کی
Download This Set

Is this page helpful?