11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 شرک کی قسمیں ہیں 5 3 9 11
2 تورات نازل ہوئی حضرت یعقوب علیہ السلام حضرت موسٰی علیہ السلام حضرت عیسٰی علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام
3 زبور نبی پر نازل ہوئی حضرت داؤد علیہ السلام حضرت موسی علیہ السلام حضرت عیسٰی علیہ السلام حضر محمد ﷺ
4 شرک کے لغوی معنی ہیں ایک ماننا شک کرنا شور کرنا حصہ داری
5 .مسجد اقصٰی واقع ہے مدینہ میں فلسطین میں مصر میں مکہ میں
6 .راوی کہتے ہیں حدیث بیان کرنیوالے کو حدیث حفظ کرنیوالے کو حدیث لکھنے والے کو ان میں سے کوئی نہیں
7 .ذکر کی ضد ہے خیانت غفلت صبر یاد کرنا
8 .رئیس المنافقین تھا ابوجہل ابولہب مرحب عبداللہ بن ابی
9 .حَطَبُ کا معنی ہے پتھر لوہا درخت لکڑیاں
10 .مطلقہ کی عدت ہے چار ماہ چار ماہ دس دن تین‌ حیض تین ماہ
Download This Set

Is this page helpful?