11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 عقیدہ کواصطلاح میں کیا کہتے ہیں؟ خیالات غور و فکر ہر قسم کے نظریات پختہ نظریات
2 عقیدہ کے لغوی معنی کیا ہیں؟ کچھ قواعد کھولنا قول و اقرار اور عہد پیمان کرنا بنیادی عقیدہ
3 عقیدہ کی جمع کیا ہے؟ قاعدے عقاد عقائد قواعد
4 عقیدہ کا لفظ کس سے نکلا ہے؟ قاعدہ عقد قعیدہ سے عاقد سے
5 ایمان سے کیا مراد ہے؟ پختہ عقیدہ پختہ کار پختہ پنج ارکانِ اسلام
6 اعمال کی بنیاد کس چیز پر ہے؟ ارکانِ اسلام ایمان اقوالِ رسولﷺ اقوالِ صحابہ
7 کونسا نظام ایک مکمل نظامِ حیات ہے؟ صرف ایمان دین اسلام صرف عبادت معاملات
8 عملِ صالح کی قسمیں کون کون سی ہیں عبادات،معاملات،اخلاقیات ایمان ارکانِ اسلام نماز،روزہ اور زکٰوۃ
9 معاشرتی حقوق و فرائض کا تعلق کس سے ہے؟ عبادات معاملات ایمان ارکانِ اسلام
10 عبادت سے کیا مراد ہے؟ اطاعتِ زندگی ایمان جہاد نماز
Download This Set

Is this page helpful?