Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 کتاب الآثار کے مولف ھیں امام ابوداود رحمۃ اللہ علیہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ امام مالک رحمۃ اللہ علیہ امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ
2 اسلام واحد دین ہے جس نے یہ تعلیم دی کہ اپنوں سے انصاف کیا جائے دشمن سے بھی انصاف کیا جائے لوگوں سے انصاف کیا جائے اجنبیوں انصاف کیا جائے
3 کراما کا تبین سے کیا مراد ہے موت کے فرشتے انسان کے اعمال لکھنے والے فرشتے پیغام پہچانے والے فرشتے بارش برسانے والے فرشتے
4 یوم عرفہ کس دن کو کہتے ہیں 9 ذوالحجۃ الحرام 10 محرم 27 رمصان
5 قرآن مجید میں بسم اللہ دو مرتبہ آئی سورہ الخحل سورہ یسین سورہ اخلاص سورہ البقرہ
6 اخوۃ کے معنی ہیں بھائی بھائی رشتہ دار دوست ھمساٰیہ
7 شعب ابی طالب کا واقعہ نبوی میں پشیں آیا سات نبوی چھہ نبوی پانچ نبوی چار نبوی
8 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے صحیفے کی کہوج نکالی گئی تو دو مخطوطے ملے برلن اور عراق برلن اور یمن برلن اور دمشق برلن اور شام
9 نزول قرآن کا مدنی دور کتنے سالوں پر محیط ہے 10 6 5 13
10 سونا چاندی اور نقدی کی شرح زکوۃ ہے اڑھائی فیصد دو فیصد پونے تین فیصد تین فیصد
Download This Set

Is this page helpful?