11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 منکرین زکوہ کے بارے میں صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنھم نے اقدام کیا۔ جہاد کا جلاقطنی قید کا بائکائٹ کا
2 ارشاد ربانی کے مطباق زکہ کی فرضیت کا مقصد ہے۔ مال کی پاکیزگی گدش دولت غربت کا خاتمہ نفرتوں کا خاتمہ
3 نماز صاف کرتی ہے انسان کے ہاتھوں کو آنکھوں کو دل کو کانوں کو
4 نماز عبادت ہے بدنی مالی معاشرتی معاشی
5 نماز کو دین کا قرار دیا گیا ہے بنیاد چھت ستون دیوار
6 مسلمان دن مین نمازیں اداکرتے ہیں ۲ ۳ ۴ ۵
7 نمازیں فرض کی گئی تھیں مسلمانون پر یہودویوں پر تمام امتوں پر عیسائیوں پر
8 قیامت کے روز سب سے پہلے سوال ہوگا۔ روزے کا نماز کا زکوہ کا حج کا
9 ارکان اسلام کی تعداد ہے۔ ۲ ۴ ۵ ۸
10 باجماعت نماز ادا کرنے کو برابر قرار دیا گیا ہے۔ بیس نمازون کے ستائیس نمازوں کے پچاس نمازوں کے ستر نمازوں کے
Download This Set

Is this page helpful?