Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 .والدات سے مراد ہے عورتیں بچے مائیں بچیاں
2 .زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی ہمسائے کو ماں باپ کو دشمنوں کو دوستوں کو
3 .یوم العرفہ ہوتا ہے دس محرم کو نو محرم کو دس ذوالحج کو نو ذوالحج کو
4 .مُتَعَمِدًا کا مطلب ہے یقین سے جان بوجھ کر بھول کر نرمی سے
5 .بعث کا لغوی معنی ہے مرنا حساب کتاب لینا بعد میں آنا دوبارہ زندہ کیا جانا
6 .قرآن پاک میں رسولوں کے نام ہیں اٹھائیس بیس پچیس دس
7 .ثنویت سے مراد ہے تین خداؤں کو ماننا دو خداؤں کو ماننا ایک خدا کو ماننا چار خداؤں کو ماننا
8 رحمتہ اللعالمین لقب ہے حضرت موسٰی علیہ السلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت عیسٰی علیہ السلام حضرت نوح عیلہ السلام
9 وزر کے معنی ہیں وزیر بننا زیارت کرنا بوجھہ اٹھانا تکلیف
10 اعتقادی منافق بدتر ہوتا ہے شیطان کافر یہود عیسائی
Download This Set

Is this page helpful?