Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 .حضرت جبریل انسانی صورت میں آتے تھے حضرت دحیہ کلبی کی حضرت عمر فاروق حضرت معاذ کی حضرت عباس کی
2 .افضل ترین ذکر ہے سبحان اللہ الحمد اللہ لااِلہ الا للہ اللہ اکبر
3 .آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دندان مبارک شہید ہوئے غزوہ بدر میں غزوہ احد میں غزوہ احزاب میں غزوہ حنین میں
4 .بیت اللہ واقع ہے مسجد حرام میں مسجد نبوی میں بیت المقدس میں مسجد نمرہ میں
5 .اَلمَاوٰی کا معنی ہے گھر راستہ ٹھکانہ بازار
6 .ابلیس ہے جن فرشتہ انسان ان میں سے کوئی نہیں
7 .ابوالقاسم کنیت ہے حضرت علی کی حضرت عثمان کی حضرت ابراہیم کی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
8 .مسجد اقصٰی واقع ہے مدینہ میں فلسطین میں مصر میں مکہ میں
9 .راوی کہتے ہیں حدیث بیان کرنیوالے کو حدیث حفظ کرنیوالے کو حدیث لکھنے والے کو ان میں سے کوئی نہیں
10 .ذکر کی ضد ہے خیانت غفلت صبر یاد کرنا
Download This Set

Is this page helpful?