Sign in

to continue to ilmkidunya.com

11th Class Part 1 Islamiat Test Online With Answers

image
image
image

11th Class Part 1 Islamiat Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سعی کی جاتی ہے بیت اللہ منٰی صفاو مروہ عرفات
2 مصارف زکوٰۃ کا سورۃ میں ذکر ہے البقرہ النساء التوبہ آل عمران
3 منافق کی اقسام ہیں 2 3 5 6
4 مال و دولت پر زکوٰۃ کی شرح ہے 2% 2.5% 3% 5%
5 حسد ایک بیماری ہے اخلاقی روحانی جسمانی بیرونی
6 ہم نے پاکستان کا مطالبہ کیا تھا جمہوریت کیلئے سوشلزم کیلئے اسلامی نظام حیات کیلئے سرمایہ داری کیلئے
7 سونے کا نصاب ہے 5.5 تولے 6.5 تولے 7.5 تولے 8.5 تولے
8 انسان کے اٹل اور پختہ نظریات کو کہا جاتا ہے مشاہدات نظریات تفکرات عقائد
9 عربی میں ختم کےمعنی ہیں مہر لگانا درود پڑھنا ختم شریف پڑھنا کھانا کھانا
10 کس گناہ کی بخشش نہیں ہو گی قتل غیبت شرک جھوٹ
Download This Set

Is this page helpful?