Icom Part 1 Islamiat Chapter 1 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 1 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 اللہ کی ذات باقی ہے اور باقی اشیاء کیا ہیں؟ پانی فانی النصر العصر
2 انسان میں عزتِ نفس کس چیز سے پیدا ہوتی ہے؟ عقیدہ توحید سے کفر سے جہاد سے اسلحہ سے
3 سب سے بڑا گناہ کونسا ہے؟ شِرک حقوق والدین منافقت دروغ گوئی
4 ایمان انسان کا رشتہ کس سے استوار کرتا ہے؟ صالحین سے شہداء سے ملائکہ سے خدا سے
5 انسان کے لئے سب سے قیمتی چیز کیا ہے؟ مال و دولت والدین بہن بھائی ایمان
6 تخلیق کائنات اور نظامِ کائنات کس چیز کی ثبوت اور دلیل ہے؟ توحید آخرت رسالت تقدیر
7 زمین و آسمان کے پیدائش اور دن رات کے چکر سے صاحبانِ عقل کو کیا ملتا ہے؟ مال و دولت عقل نشانیاں آخرت
8 تمام انبیاء کرام علیہ سلام کا مشترکہ عقیدہ کونسا تھا؟ توحید ختمِ نبوت حلال و حرام ارکانِ اسلام
9 توحید کے لغوی معنی کیا ہیں ایک اور یکتا بہت میں سے ایک ماننا کسی کو نہ ماننا سب کو ماننا
10 اسلام کا سب سے پہلا عقیدہ کونسا ہے؟ رسالت توحید آخرت ایمان بالکتاب
Download This Set

Is this page helpful?