Icom Part 1 Islamiat Chapter 1 Test Online With Answers

image
image
image

Icom Part 1 Islamiat Chapter 1 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 .والدات سے مراد ہے عورتیں بچے مائیں بچیاں
2 .زکوٰۃ نہیں دی جاسکتی ہمسائے کو ماں باپ کو دشمنوں کو دوستوں کو
3 .یوم العرفہ ہوتا ہے دس محرم کو نو محرم کو دس ذوالحج کو نو ذوالحج کو
4 .مُتَعَمِدًا کا مطلب ہے یقین سے جان بوجھ کر بھول کر نرمی سے
5 .بعث کا لغوی معنی ہے مرنا حساب کتاب لینا بعد میں آنا دوبارہ زندہ کیا جانا
6 .قرآن پاک میں رسولوں کے نام ہیں اٹھائیس بیس پچیس دس
7 .ثنویت سے مراد ہے تین خداؤں کو ماننا دو خداؤں کو ماننا ایک خدا کو ماننا چار خداؤں کو ماننا
8 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے صحیفے کی کہوج نکالی گئی تو دو مخطوطے ملے برلن اور عراق برلن اور یمن برلن اور دمشق برلن اور شام
9 نزول قرآن کا مدنی دور کتنے سالوں پر محیط ہے 10 6 5 13
10 سونا چاندی اور نقدی کی شرح زکوۃ ہے اڑھائی فیصد دو فیصد پونے تین فیصد تین فیصد
Download This Set

Is this page helpful?