FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 موچ والی جگہ پر کیا رکھیں کہ درد اور سوجن کم ہوجائے. ڈیٹول برف کی تھیلی دوائی کوئی نہیں.
2 موچ آنے کی صورت میں مریض کو ٹیٹرھا کرکے لٹادیں الٹالٹادیں. سیدھا لٹا دیں کوئی نہیں.
3 دماغ میں کس کی کمی سے بے ہوشی طاری ہوتی ہے. بھوک کی وجہ سے پسینے کی وجہ سے درد کی وجہ سے خون کی کمی سے
4 پہلے درجے کا جھلسنا میں جلد کیسی ہوجاتی ہے. جلد کٹنی سے ہے کالی ہوجاتی ہے. پیلے رنگ کی جلد سرخ ہوجاتی ہے.
5 پوٹاشیم پر میگنیٹ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتاہے. چوٹ پر لگانے کے لیے خراب زخموں کے لیے سانپ کےڈسنے کے لیے گدھے کے کاتنے سے
6 بچوں میں اگ لگنے کا سبب کون سی وجوہات کی بناء پر ہوتاہے. تار سےکھیلنے جلی ہوئی چیزوں سے بجلی کی تاروں میں شارٹ ماچس
7 برنال کس کے لیے استعمال ہوتا ہے. خون نکلتے زخموں کے لیے. جلے ہوئے زخموں کے لیے کٹے ہوئے کوئی نہیں.
8 ہڈی ٹوٹنے کی علامت میں شامل ہے. جڑ جائے گی چتخ جائے گی الگ ہوجائے گی ہڈی ٹوٹی ہوئی جگہ لٹک جائے گی
9 ہڈی ٹوٹنے کی کتنی قسم ہے. دو تین چار چھ
10 صدمے کی صورت میں خون جسم کے کس حصے میں رہتا ہے. اندرونی عضو دل دماغ بیرونی عضو
11 جلنے کے زخم کی اقسام ہیں. دو چھ چار تین
12 چھیدار زخموں میں کس قسم کے جراثیم کا اندیشہ ہوتا ہے. پلازموڈیم بیکٹریا ٹیٹنس خون کے جراثیم
13 چھید دار زخموں سے خون نکلتا ہے. کم نکلتا ہے. رک کر نکلتا ہے. زیادہ نکلتا ہے خون نہیں نکلتا
14 پیراسیٹامول کی گولیاں استعمال کی جاتی ہیں. تیز بخار کو کم کرنے کےلیے اور درد کو دور کرنے کے لیے چوٹ کے درد کو کم کرنے کے لیے. خون کو روکنے کے لیے کوئی نہیں
15 سپرٹ امونیا کے کتنے قطرے پانی میں ملاکر مریض کو دینے چاہیے. تیس سے ساٹھ قطرے دس سے بیس قطرے بیس سے چالیس قطرے چالیس سے ساٹھ قطرے
16 رولر پیٹاں کا باندھا جاتا ہے. خون پر زخموں پر پھایوں کو ٹانگے لگانے پر کوئی نہیں
17 طبی امداد کٹ کا مقصد کیا ہے. حفاظتی تدابیر دوائیوں کا حادثات کا کنٹورل فوری طبی امداد
18 اگ لگنے کے سبب کون سے واقعات ہیں. چولہوں کا پھٹ جانا گیس کے ہیٹر ماچس کی وجہ سے کوئی نہیں
19 گھر میں کون سے حادثات زیادہ ہوتے ہیں. روشنی کے گیس کے حادثات جلنے کے حادثات کرنٹ کے حادثات
20 ابتدائی طبی امداد سے مراد ہے کہ. وقت گزرنے کے بعد ضرورت کے مطابق حفاظتی تدابیر بروقت طبی امداد
Download This Set

Is this page helpful?