FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ماحول اور تربیت بچے پر کیا اثرات چھوڑتے ہیں. اصول و قواعد پر مثبت راہنمائی بچے کے رویہ اور عادات پر نظم و ضبط پر
2 ایک فرد اگر مشکلات کو حل نہ کرسکے تو وہ تمام وقت کس سے دو چار رہتا ہے. بے چینی پریشانیاں اضطرابی کیفیت کوئی نہں.
3 مہذب انسان کے لیے معاشرتی ہم اہنگی بالاتر ہوتی ہے. کوشش کرنے سے ہم اہنگی جسمانی ضروریات سے زیادہ اہم کوئی نہیں.
4 شادی سے بندھن اور خونی رشتوں سے منسلک افراد کی بنیاد. بھائی والد خانداد کوئی نہیں.
5 خاندان کے افراد کی تعداد کے لحاظ سے اقسام ہیں. افرادی اورمشترکہ خاندان جمہوری خاندان حاکمانہ خاندان اجتماعی خاندان
6 ہم اہنگی اور تعاون کی فضا کب قائم ہوتی ہے. معاشرتی ہم اہنگی نیک اور اچھے احساسات افراد کی عادات، رویے اور جبلت خدمت تعاون
7 اعتبار اور بھروسہ کی فضا پیدا کرنے کےلیے کیا چیز اہم کردار ادا کرتی ہے. باہمی اشتراک و عمل مثبت زاتی کوشش معاشرتی ہم اہنگی قابل اعتبار رویہ
8 معاشرے میں محدود پابندیاں کن رویوں پر عائد کی جاتی ہیں. شخصی رویوں بے لوث رویوں ًّمعاشرتی اور جذباتی رویوں کوئی نہیں.
9 افراد خانہ کے ساتھ مل جل کر رہنے کے لیے کیا ضروری ہے. حوصلہ ہونا چاہیے رنجش و گلا کرنا زمہ دای کا احساس بہن بھائیوں سے اچھا برتاؤ
10 کنبہ کی کتنی اقسام ہیں. دو اقسام چار اقسام پانچ اقسام تین اقسام
11 وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کونسی قوتوں میں اضافہ ہوتا ہے. وجود کا احساس رویوں کا فقدان کا انا کی قوتوں کا
12 شخصی نشو ونما کو سمجھنے کے لیے کون سا نظریہ ضروری ہے. افلاطون کا ڈیوڈ کا سقراط کا ایرکسن کا
13 کس عمر کے بچوں میں زات کا تصور اپنے والدین سے ہوتا ہے. بڑی عمرمیں. چھوٹی عمر میں. درمیانی عمر میں کوئی نہیں.
14 بچے اور دوسرے افراد کس بنائ پر اثرات کا مشاہدہ کرتے ہیں. سیاسی نفسیاتی مذہبی رویہ معاشرتی روہے
15 ُُ پیدائش کے وقت بچے میں کونسا فعل موجود ہوتا ہے. انکھیں جھپکنا سانس لینا آرام کرنا کوئی نہیں.
16 جسمانی نشوونما میں اضافہ ہوتا ہے. قد اور وزن میں ًّ عمر میں. جذبات میں کوئی نہیں.
17 چھ سال کا بچہ جن سرگرمیوں میں حصہ لیتا ہے اس میں استعمال کی ضرورت پڑتی ہے. ہاتھوں کان آنکھ بازوؤں
18 انسان کی بنیادی ضرورت ہیں. برتن خوراک رویہ کوئی نہیں
19 شیر خوار بچہ حلق سے آواز نکالنا شروع کردیتا ہے. دو ماہ کی عمر میں چار ماہ کی عمر میں. تین ماہ کی عمر میں. چھ ماہ کی عمر میں.
20 بچوں کی نشوونما پر کیا اثر انداز ہوتا ہے. پکڑنا کروٹ لینا موروثی صلاحیتیں سر کی نشوونما
Download This Set

Is this page helpful?