FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اقدار کے معنی ہیں. ًمنصوبہ بندی کرنا مقاصد کا تعین مقدار یا اندازہ کرنے کے اقدامات کی تشہیر
2 انصرامی عمل کے بنیادی اقدامات اپنانا ضروری ہے. چار تین پانچ دو
3 نوجوان نسل ہر معاشرہ میں کونسی سماجی اقدار کی عکاسی کرتی ہے. روحانی اجتماعی ثقافتی اور مذہبی کوئی نہیں.
4 بچوں کی بہتر پرورش میں کس کا فرض زیادہ ہے. ماں کا والدین کا استاد کا کوئی نہیں.
5 بچوں کو مختلف قسم کی کن چیزوں میں شامل کرنا چاہیے. کھیلوں میں مشاغل اور سرگرمیوں میں. ٹی وی کی طرف چیزیں لے کر دینے سے
6 اکثر بچے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں. لڑائی کی وجہ سے خوف سے تحفظ کی خاطر مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کے لیے.
7 بچہ کس وجہ سے تھکاوٹ محسوس نہیں کرے گا. روک ٹوک سونے اورکھیلنے کے اوقات کی پابندی سست کہنا کوئی نہیں.
8 غلط اور نامناسب ترتیب کی بنائ پر بچوں میں کونسی چیز بگڑتی ہے. خوراک تعلیم رویہ عادات
9 بہترین انسان کونسا ہے. نقصان پہنچانے والا الزام تراشی کرنے والا دوسروں کو برا بھلا کہنے والا دوسروں کو فائدہ پہینچانے والا
10 نوجوانوں سے کیا توقع رکھنی چاہیے. بچوں کا خیال سچ کہنے کی ناداروں کی مدد کریں. ہر ایک سے انصاف کریں.
11 بچوں کی بہتر پرورش کے لیے والدین کا کیا فرض ہے. لباس کا خیال تعلیم کا خیال کھانے کا خیال جذبات کی مناسب تسکین کا خیال
12 مارپیٹ اور ڈانٹ سے بچنے کے لیے بچے کس چیز کا سہارا لیتے ہیں. غصہ کا حسد کا سچائی کا جھوٹ کا
13 زمانہ شیر خوارگی میں بچے کو کس چیز کی عادت ہوتی ہے. سونے کی کھیلنے کی لڑائی کرنے کی بچے کو انگوٹھا چوسنے کی
14 کیسا رویہ بچے کے لے غصے کا باعث ہوتا ہے. مارپیٹ کرنا ہر بات بار بار کہنا سست کہنا کوئی نہیں.
15 غصہ کا اظہار عمر کے کس دور میں نارمل سمجھا جاتا ہے. 2 سے چار سال 30 سے 32 سال 10 سے 12 سال ہر دور اورہر حصہ میں.
16 افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا کرتے ہیں. بجلی کا خؤف پانی کا خوف اندھیرے کا خوف بچوں میں اندھیرے کا خوف
17 بچے کی صحیح تربیت و راہنمائی کے لیے کس چیز کا تجزیہ ضروری ہے. اچھائی اور برائی میں تمیز احساس و جذبات غلط عادات اور رویہ کا تجزیہ کوئی نہیں.
18 راہنمائی کا دوسرا اہم اصول کیا ہے. عادات میں پختگی عمر کے مطابقت تسلی رجحان بچوں کے ساتھ نرم رویہ رکھنا
19 بچے کو پیار و محبت سے کس چیز کی پابندی کروائی جائے. کھانا کھانے کی صبح سؤیرے منہ دھونے رات کو نیند دلانا کوئی نہیں.
20 بچوں کی مثبت راہنمائی کے لیے مدد گار ثابت ہوسکتا ہے. زریں اصول اخلاقی رویہ جزا و سزا سے پرہیز کرنا اصول کی پابندی
Download This Set

Is this page helpful?