FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہماری روز مرہ زندگی کا ہر پہلو کس سے وابستہ ہے. لباس سے آرٹ سے خوراک سے رنگوں سے
2 رنگوں میں پانی ملانے سے بھی ان کی اپنی اصلیت کم ہوجاتی ہے. رنگوں کا اکٹھا کرنا رنگوں کی آمیزش رنگوں کی قدر رنگوں کا ملاپ
3 تینوں بنیادی رنگوں کو استعمال کیا جاتاہے. گلابی سرخ رنگ ہلکا نیلا مثلثی امتزاج
4 رنگ کا تعلق ہے. اندھیرے سے روشنی سے قدرتی مناظر سے قالین سے
5 کسی بھی چیز کی شکل و ہیت کس سے تشکیل پاتی ہے. سطحی کیفیت سے خطوط سے شکل سے کوئی نہیں.
6 شکل ہیت کا تعلق کونسی اشیاء سے ہوتا ہے. مائع اشیاء ٹھوس اشیاء روشنی والی کوئی نہیں.
7 کھردری اور مخفملی سطح کس کو جزب کرتی ہے. روشنی کو آواز کو خطوط کو کوئی نہیں.
8 کسی بھی چیز کی سطحی کیفیت کس سے تعلق رکھتی ہے. دیکھنے اور چھونے سے سننسے سے استعمال کرنے سے کوئی نہیں.
9 خطوط کس قسم کے ہوتے ہیں. لمبے عمودی ، افقی اور ترچھے ٹیڑھے سیدھے
10 ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے. مرکب تعمیراتی ڈیزائن تاثرات سطحی کیفیت
11 کسی بھی چیز کا ڈیزائن کس کا مرکب ہوتا ہے. مختلف عناصر کا مختلف لفظوں کا مختلف تناسب کا مختلف مالیکیول کا
12 چیزوں کا ڈیزائن ہوسکتا ہے. زیبائشی بناوٹی تعمیراتی اور آزمائشی کوئی نہیں.
13 ڈیزائن کسی بھی چیز کا ہوسکتا ہے. مکان کا کپڑے کا میز کا کرسی کا
14 ڈیزائن کے عناصر میں شامل ہے. ہم اہنگی خطوط زیپائش رنگ
15 قوسی خطوط سے کس کا احساس ہوتا ہے. رکنے کا تسلسل کا ٹھہرنے کا کوئی نہیں.
16 عمودی خطوط کو دیکھنے سے کس کا احساس ہوتا ہے. چوڑائی کا لمبائی اور حرکت کا گولائی کا وزن کا
17 افقی خطوط کس طرف اشارہ کرتے ہیں. الٹنے کی طرف آگے پیچھے چوڑائی کی طرف دائیں سے بائیں اور بائیں سے دائیں
18 تعمیراتی ڈیزائن کس سے مل کر بنتا ہے. توازن رنگ اور ہیت چیز کے لحاظ سے کوئی نہیں.
19 اچھا ڈیزائن کس کا ہوسکتا ہے. برتن کا جوتےکا فرنیچر کا مکان کا
20 چیزوں کے کیا کچھ نمایاں ہوتے ہیں. شکل جسم رنگ خطوط
Download This Set

Is this page helpful?