FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 افراد خانہ غلط رویہ سے کیا پیدا ہوتا ہے. بجلی کا خوف پانی کا خوف اندھیرے کمرے کا خوف بچوں میں اندھیرے کا خوف
2 کام کے دروان تھوڑا سا سستالینے سے ....................کو کم کیا جاسکتا ہے. نیند محنت تھکاؤٹ سستی
3 کامیاب زندگی کےلیے کس کو اپنانا چاہیے. خواہش کو انتظام و انصرام کی غلطیوں کو حقیقت کو
4 زندگی ایک عمل ہے. رک کر مسلسل ٹھہر کر کوئی نہیں.
5 اقدار و مقاصد کا کافی گہرا تعلق ہے. مدت سے گھریلو انصرام و انتظام سے کام کی تکمیل سے پیشہ سے
6 زندگی کی چھوٹی خؤاہش کس کا روپ دھار سکتی ہیں. خواہشات کا ضرورت مقاصد خوشی و غمی فلسفہ حیات
7 اقدار جمع ہے. اقد کی قدر کی قد کی قدور کی
8 اقدار کوئی خارجی شے نہیں ہے مگر ان کا تعلق ہوتا ہے. مقاصد سے خارجی مناسب اصولوں کے تحت داخلی تجربات
9 معاشرہ کس چیز کے تعین میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے. مقاصد کے چناؤ تکمیل معاشرہ منصوبہ بندی کوئی نہیں
10 اقدار کا تعلق کس سے ہوتا ہے. سوچ سے انصرامی عمل سے منصوبہ سے داخلی تجربات سے
11 انسانی زندگی سے متعلق تمام قدروں کا نچوڑ کس سے ہے. مقاصد کی تشکیل معلومات اور واقفیت انسانیت کی بقا و زندگی کو جاری و ساری رکھنا مراحل کی پیش بندی
12 بنیادی یا جبلتی اقدار زمرے میں آتی ہیں. خواہشات اور اقدار انتظامی و انصرامی فلسفہ حیات جبلت اور رجحان ومیلان
13 طویل المیعاد میں شامل ہے. کتاب خریدنا تعلیم حاصل کرنا مکان بنانا ڈاکٹر انجینرنگ
14 اقدار و مقاصد کا کس سے گہرا تعلق ہے. ترقی و کامیابی سے انتظام خانہ داری انتظام و انصرام کوئ نہیں.
15 فوری مقاصد میں شامل ہے چیزیں اکٹھا کرنا ضروریات زندگی کی اشیاء نیا لباس خٌرید نا مطالعہ کے لیے کتاب
16 مقاصد کی درجہ بندی کس کی بنیاد پر کی جاتی ہے. معاشرتی مقاصد حقیقی مقاصد تفریحی مقاصد طویل المیعاد مقاصد
17 ًمعاشرہ بنیادی کردار ادا کرتا ہے. مقاصد کے چناو حقیقت پسندانہ مقاصد مقاصد کا تعین کوئی نہین.
18 مقاصد کی خاصیت کا استعمال ہے. دنوں کے حساب سے وقت اور حالات کے تحت تبدیل ہونا ضرورت کے حساب سے کوئی نہیں.
19 مقاصد زندگی کی بنیادی ضروریات سے وابستہ ہوتے ہیں. پڑھائی کھیلوں سے وابستہ موسم کی شدت سےحفاظت کے لیے لباس علم و تجربات
20 اقدار کوتشبہہ دی جاتی ہے. قدر شناسی خیالات احساسات خواہشات
Download This Set

Is this page helpful?