FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چھوٹے پیمانے پر ہم کیا دیکھتے ہیں. ضروریات آمدنی صحیح تصویر کشی آمدنی کو مختلف مدوں کے لیے مختص کوئی نہین.
2 ًمیزانیہ بنانا کیسا کام ہوتاہے. مشکل آسان رکاؤٹ کوئی نہیں.
3 پہلے قسم کے میزانیہ میں صرف کیا تیار کیا جاسکتا ہے. آمدنی خاکہ اخراجات کوئی نہیں.
4 مختلف ہنروں کے استعمال اور محنت اور کوشش سے کس میں اضافہ ہوسکتا ہے. خوراک تعلیم آمدنی خاندان کے افراد
5 کونسے طریقے آمدنی میں اضافہ کا باعث بنتے ہیں. تعلیم زیادہ کرنا میز بنانا سجاوٹی اشیاء کی تیاری کڑھائی کا کام ارڈر پر تیار کرنا
6 ہر خاندان کس وجہ سے منفرد ہوتا ہے. مجموعی ضروریات معاشی ضروریات بنیادی ضروریات کوئی نہیں.
7 خاندان کے لیے کونسا میزانیہ سود مند ثابت نہیں ہوتا. مثالی میزانیہ پہلی قسم کا میزانیہ تفصیلی میزانیہ کوئی نہیں
8 ہر خاندان اپنی اقتصادی آمدنی کو کیسے خرچ کرتا ہے. مہنگائی زاتی ضروریات کے مطابق خاندانی مدارج ، افراد خانہ کی تعداد اور ان کی ضروریات کوئی نہیں.
9 میزانیہ کا اصل مقصد یہ ہے کہ وسائل کا اندازہ خرچ کا اندازہ وقت کا اندازہ گھر کی کل امدنی کا اندازہ
10 حالات اور وقت کے مطابق ترمیم کی جاسکتی ہے. آمدنی بجٹ قرض میزانیہ
11 آمدنی اور خرچ کا اندازہ کس طرح ہوتا ہے. بچت سے مزانیہ سے تنخواہ سے کوئی نہیں.
12 تفصیلی میزانیہ کس پہلو کی نشاندہی کرتا ہے. کل آمدنی ضروریات کے مطابق آمدنی کی ہر مد اور اخراجات کوئی نہیں
13 میزانیہ کی کتنی اقسام ہیں. آیک مقبول اقسا م دو مقبوبل اقسام تین مقبوبل اقسام چار مقبول اقسام
14 خاندان کا میزانیہ بنانے میں کس سے کام لیا جاتا ہے. توازن سے تطابق پذریری سے اخراجات کوئی نہیں.
15 وہ کونسے اخراجات ہیں جو ہر ماہ پیش نظر رکھے ہوتے ہیں. خوراک ، لباس ، تعلیم مکان اور سکول مسجد اور گھر کوئی نہیں.
16 ہر خاندان کس مقاصد کے تحت اپنی اقتصادی آمدنی کو خرچ کرتا ہے. امدنی افراد خانہ کی تعداد بچوں کی تعداد مہنگائی سے بچاؤ
17 کتنے فیصد میں یہ ممکن ہوتا ہےکہ اہل خانہ کی ضروریات فراہم کی جائیں گی. 22% 88% 95% 62%
18 میزانیہ بنانے کےلیے کون سی تجاویز مدد گار ثابت ہوسکتی ہے. رقم کی واپسی امدنی کی منصوبہ بندی اخراجات کی فہرست مرتب کرنا کوئی نہیں
19 میزانیہ کا اہم مقصد کونسا ہے. میزانیہ بنانا اقتصادی امدنی اہل خانہ کی ضروریات زیادہ قرض سے بچاؤ
20 امدنی اور اخراجات کی صحیح تصویر کشی کس کی مدد سے ہوسکتی ہے. اخراجات آمدنی میزانیہ درجہ بندی
Download This Set

Is this page helpful?