FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test With Answers

FA Part 1 Home Economics Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 جراثیم کشی کے لیے استعمال کی جاتی ہے. صابن دوائی حرارت اور سورج کی روشنی کوئی نہیں.
2 پسندیدہ اور زندہ دل انسان کے لیے ضروری ہے کہ انسان کی چند خواہشوں کا احترام تعلیم حاصل کی جائے زندہ دل شخصیت اہم ضرورت کو مدنظر رکھا جائے
3 انسانی شخصیت پر بہت گہرا اثر چھوڑتی ہے. تعلیم صحت کھیل کوئی نہیں.
4 جراثیم زیادہ کس مادہ سے پھیلتے ہیں. نزلہ سے ناک ،گلے اور جسم سے خارج ہونے والے جراثیم کش دوائی کوئی نہیں.
5 گھر میں بیمار کے لیے کیا اختیار کرنا چاہیے. پرسکون ماحول شور بلاوجہ تنگ غصہ کا اظہار
6 بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کونسے ہیں. سرخ آنکھیں. سوجی آنکھیں اور سانس لینے کی دشواری نزلہ و زکام کمر میں درد
7 جس پانی میں مریض کے کپڑے دھلتے ہیں اسے کتنی دیر ابالنا چاہیے. دس منٹ متواتر بیس منٹ متواتر چالیس منٹ متواتر کوئی نہیں.
8 استعمال آنے والی کون سی اشیاء کو جراثیم سے پاک کرنا چاہیے. مریض کے کپڑے اور بستر کو. مریض کی ٹوپی مریض کے جوتے مریض کی چادر
9 جراثیم پھیلتے ہیں. منہ سے کان سے ناک، اور گلے سے جسم سے
10 تیمارداری کے دوران کون سی چیز استعمال کرنے چاہیے. چادر اوڑھنی چاہیے. ہاتھوں میں دستانے کپڑوں پر سفید کوٹ اور سر پر ٹوپی پاؤں میں جوتے
11 چھوت والی بیماریوں سے مراد ایسی بیماری ہے. دوسرے سے تیسرے فرد کو لگ جاتی ہے. ایک فرد سے دوسرے فرد کو لگ جاتی ہے. جو تیزی سے لگ جاتئے جو نہیں لگ سکتی
12 مریض کا بستر کیسا ہونا چاہے. چمکیلا صاف ستھرا اور بے داغ گندہ ہونا کالا ہونا
13 ًٰمریض کے لیے کون سی سہولتیں صحت یابی میں اہم ثابت ہوتی ہیں. گھر کی صفائی کی سکول کی صفائی دیواروں کی
14 مریض کو کس کی نصیحت پر عمل کرنا چاہیے. والد کی بھائی کی ڈاکٹر کی کوئی نہیں.
15 بیمار انسان کے چہرے کے اثرات کن آثار کی نشاندہی کرتے ہیں. سر میں درد کان میں درد لگاتار کھانسی اور بہتی ناک جسم کے اعضاء میں درد
16 کون سی بیماریاں چھوت کا باعث ہوتی ہیں. نزلہ، زکام ، نمونیہ کان کی دل کی سانس کی
17 صحت کو برقرار رکھنے کے لیے کس سے واقف ہونا ضروری ہے. دل کی یماری جسمانی معائنہ کی بیماریوں سے کوئی نہیں.
18 تیماردار کی کس سے واقفیت ضروری ہے. دوستوں سے ماموں سے بھائی سے اہل خانہ کی طبیعیت سے
19 بیمار کی دیکھ بھال کی وجہ سےکس میں اضافہ ہوتا ہے. روزمرہ کے کاموں میں دفتری کاموں میں گھریلو زمدہ داریوں میں. کوئی نہیں.
20 انفرادی اور اجتماعی سطح پر ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے. کھیل کی تعلیم کی صحت کی دولت کی
Download This Set

Is this page helpful?