8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شخصیت کی تعمیر شروع ہوتی ہے. ماحول سے معاشرے سے گھر سے خاندان سے
2 بچے کی پہلی درس گاہ ہوتا ہے. والدین گھر خاندان معاشرہ
3 شخصیت کا بیشتر حصہ کن عوامل کے مرہون منت ہوتا ہے. خاندانی معاشرتی ماحولیاتی معاشی
4 بات کو بڑی بے پروائی سے لیتے ہیں یہ کس شخصیت کے لوگوں کےلیے درست ہے. کھنلڈری ڈرامائی ہنس مکھ تند مزاج اور غصیلی
5 بہت پھرتیلے ہوتے ہیں یہ بینا کس شخصیت کے لوگوں کے لیے درست ہے. کھلنڈری ڈرامائی ہنس مکھ تند مزاج اور غصیلی
6 کس شخصیت کے مالک بچوں سے تعریف کرکے اسی ان سےکام لیا جاسکتا ہے. پروقار یا سنجیدہ پرجوش یا ہنس مکھ تند مزاج اور غصیلی متوازن
7 اپنا نفس جو خود انسان اپنے بارے میں محسوس کرے کہلاتی ہے. رویہ زات شخصیت ظاہری حالت
8 شخصیت کا لفظ ماخوز ہے شاخ سے شخیصیت سے شرف سے شے سے
9 شخصیت کا لفظ کس سے ماخؤزہے. انگریزی فارسی لاطینی مصری
10 حاکمانہ نظام میں پرورش پانے والے بچے کیا ہوتے ہیں. خوف زدہ بہادر ٹھوس مضبوط
Download This Set

Is this page helpful?