8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test With Answers

image
image
image

8th Class Home Economics Urdu Medium Full Book Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہر جاندار کو زندہ رہنے کے لیے دولت کی ضرورت ہوتی ہے غذا کی ضرورت ہوتی ہے لباس کی ضرورت ہوتی ہے. عقل کی ضرورت ہوتی ہے
2 ہر وہ چبانے والی چیز جس سے ہماری بھوک ختم ہوتی ہے کہلاتی ہے. اچھی غذا غذآ متوازن غذا معیاری غذا
3 کس غذا کؤ خراب کھانے سے صحت جلد خراب ہوجاتی ہے. سبزی گوشت دودھ پھل
4 کھانا کیسا ہونا چاہیے. بد زائقہ خوش رنگ باسی ٹھنڈا
5 غذائی عادات ہر عمر میں کیا ہوتی ہیں. ضروری کم بہت زیادہ فرق
6 غذا میں کچھ کیمیائی اجزا پائے جاتے ہیں جو ہمارے جسم میں مختلف کام سر انجام دیتے ہیں ان کو کہتےہیں ضرورت طاقت غذائئ جز بنیادی
7 اچھی صحت کا انحصار کس غذا پر ہے. متوازن تھوڑی کم زیادہ
8 آبادی میں ہونے والی عوامی اثرات کے بارے میں جاننے کا علم ہے. تعلیم و آبادیات ماحولیاتی تعلیم معاشیات حیاتیات
9 غذا اور غذائیت میں ہم کن اقسام کی غذا کے بارے میں پڑھتے ہیں. زرعی اور حیوانی حیوانی اور نباتاتی معدنی کوئی بھی نہیں
10 ایک معاشرتی مضمون ہے ہوم اکنامکس سیاسیات شہریت معاشیات
Download This Set

Is this page helpful?