FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test With Answers

FSC Part 2 Urdu Chapter 16 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بیگم نے فرمایا ہم نہیں آئیں.......مطابقت ہیں گے گی گئیں
2 ہم نے پہاڑی لوگوں کو جفاکش.......... پایا پائی پائے پائیں
3 عورتوں نے کہا ہم .............. ہیں. مطابقت آتا آتے آتی آتیاں
4 "ادبی دنیا" بند ہو............ مطابقت چکی ہے چکا ہے چکےہیں چکی ہیں
5 میاں بیوی ہنسی خوشی.........مطابقت رہتے ہیں رہتا ہے رہتی ہیں کچھ نہیں
6 گھر ماں کی سلطنت.........مطابقت ہوتاہے ہوتے ہیں ہوتی ہے ہوتیں ہیں
7 اس کے ہوش و حواس..... جاتا رہا جاتے رہے جاتی رہی گیا
8 آپ کے مزاج.........مطابقت کیسا ہے کیسے ہیں کیا ہیں کس طرح ہیں
9 آپ کے مزاج.........مطابقت کیسا ہے کیسے ہیں کیا ہیں کس طرح ہیں
10 آپ کے مزاج.........مطابقت کیسا ہے کیسے ہیں کیا ہیں کس طرح ہیں
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!