FSC Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ الطلاق میں رکوع ہیں دو تین چار پانچ
2 سورہ التغابن میں آیات ہیں. 14 18 16 17
3 سورہ التغابن میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے. صبر کا میانہ روی کا قربانی کا انفاق فی سبیل اللہ کا
4 سورہ التغابن میں بچنے کی تاکید کی گئی ہے. بخل سے حسد سے فضول خرچی سے تکبرسے
5 سورہ التغابن میں اللہ تعالی نے اہل ایمان کےلیے آزمائش قرار دیا ہے. اہل و عیال کو مال و دولت کو حکومتی عہدوں کو آسائشات کو
6 اللہ تعالی کی تسبیح سے کس سورت کا آغاز ہورہا ہے. سورہ المنفقون سورہ التغابن سورہ الصف سورہ الممتحنہ
7 یوم التغابن کہتے ہیں. قربانی کے دن کو عرفہ کے دن عید کے دن کو قیامت کے دن کو
8 سورہ التغابن کی کون سی آیت میں کلمہ یوم التغابن کا زکر آیا ہے. 6 7 8 9
9 قرآن مجید کی چونسٹھ نمبرسورت ہے. سورہ التحریم سورہ الطلاق سورہ المنفقون سورہ التغابن
10 سورۃ التغابن کا سورت نمبر ہے. 61 62 63 64
Download This Set

Is this page helpful?