FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 8 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Tarjmatul Quran Chapter 8 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورت کے آخر میں شراکت زکر کیے گئے ہیں. جہاد کے اتباع رسول زکوۃ صلہ رحمی
2 سورہ الحدید میں کن کی تنگ دلی کا زکر کیا گیا ہے. مشرکین منافقین صاٌلحین اہل کتاب
3 سورہ الحدید میں اہل ایمان کو تلقین کی گئی ہے. میانہ روی صبر خشیت الہیٰ رواداری
4 سورہ الحدید کے آغاز میں بیان ہے. آخرت کا توحید و صفات کا صدقات قربانی کا
5 سورہ الحدید کی کون سی آیت میں لفظ الحدید آیا ہے. 25 24 23 22
6 سورہ الحدید کے رکوع ہیں. 4 6 7 8
7 سورہ الحدید میں آیات ہیں. 29 28 27 26
8 سورہ الحدید نازل ہوئی. مکہ مکرمہ حبشہ مدینہ منورہ یمن میں
9 سورہ الحدید قرآن مجید کی سورت ہے. 56 57 58 59
10 قرآن مجیدکی سورت نمبر ستاون ہے سورہ الفتح سورہ الحدید سورہ الحجرات سورہ محمد
Download This Set

Is this page helpful?