FSC Part 2 Pak Studies Chapter 1 Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Pak Studies Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کی بانی جماعت ہے. جمیعت علمائے پاکستان مجلس احرار آل انڈیا مسلم لیگ خاکسار تحریک
2 قرار داد کا دوسرا نام ہے. قرار داد پاکستان قرار داد لاہور قرار داد اسلام قرار داد مساوات
3 پاکستان کی بنیاد ہے. ایک قومی نظریہ دوقومی نظریہ قومی نظریہ مسلمانی نظریہ
4 اخوت کا معنی ہے. باہمی تعاون احساس محبت بھائی چارہ روادارئ
5 لیاقت علی خان کا پیش کردہ مسورہ قرارداد مقاصد کی شکل میں منظور کیا گیا 12 مارچ 1949 12 مارچ 1950 10 مارچ 1949 9 مارچ 1949
6 قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ نے پشاور میں طلبہ سے خطاب کیا 1945 1947 1946 1948
7 برصغیر میں جداگانہ اںتخابات کا مطالبہ سے سے پہلے کیا. علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ نے سرسید احمد خان چودھری محمد علی قائداعظم رحمتہ اللہ علیہ
8 نظریہ لفظ آئیڈیالوجی کا ترجمہ ہے آئیڈیالوجی لفظ ہے اردو عربی کا فرانسیی کا یونانی کا
9 عدل کے لفظی معنی ہے. پرامن اور خوشحال معاشرہ اجتماعی بہتری کردار کی تعمیر و تشکیل لسہ صحیح جیز کو صحیح جگہ پر رکھنا
10 قرآن مجید کی بنیاد ہے. اسلام پر قانون پر اسلام اور قانون پر کوئی نہیں
Download This Set

Is this page helpful?