Sign in

to continue to ilmkidunya.com

Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 4 Online Test With Answers

image
image
image

Tarjmatul Quran FSc Part 1 Chapter 4 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سورہ التوبہ میں سازشیں بے نقاب کی گئی ہیں. منافقین یہودیوںکی عیسائیوں کہ مشرکین کی
2 سورہ توبہ میں زکر ہے؛ عرفات کا حدیبیہ کا غار ثور کا غار حرا کا
3 سورہ التوبہ میں تفصیلی زکر ہے. جنگ یرموک فتح مکہ کا غزوہ تبوک کا جنگ موتہ
4 مسجد کی تعمیر اور نگرانی کے لیے شرط ہے. ایمان کامل تاجر ہونا مال دار ہونا صآحب علم ہونا
5 غزوہ تبوک میں مسلمانوںکا ہدف تھا. ایرانیوں کا لشکر رومیوں کا لشکر یہودیوں کا لشکر مکہ والوں کا لشکر
6 سورہ التوبہ نازل ہوئی. فتح مکہ کے بعد صلح حدیبیہ کے بعد غزوہ احد کے بعد غزوہ بدر کے بعد
7 جس سور کے شروع میں بسم اللہ نہیں ہے. سورہ الانفال سورہ الفاتحہ سورہ التوبہ سورہ النحل
8 غزوہ تبوک میں مسلمانوں کا مقابلہ تھا مشرکین سے یہودیوں سے عیسائیوں سے منافقین سے
9 سورہ التوبہ کا دوسرا نام ہے سورہ الملائکہ سورہ الاسراء سورہ البراۃ سورہ العقود
10 سورہ التوبہ کی آیات ہیں. 75 129 200 286
Download This Set

Is this page helpful?