11th Class FSC Islamiat Chapter 2 Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 .مسجد اقصٰی واقع ہے مدینہ میں فلسطین میں مصر میں مکہ میں
2 .راوی کہتے ہیں حدیث بیان کرنیوالے کو حدیث حفظ کرنیوالے کو حدیث لکھنے والے کو ان میں سے کوئی نہیں
3 .ذکر کی ضد ہے خیانت غفلت صبر یاد کرنا
4 .رئیس المنافقین تھا ابوجہل ابولہب مرحب عبداللہ بن ابی
5 .حَطَبُ کا معنی ہے پتھر لوہا درخت لکڑیاں
6 .مطلقہ کی عدت ہے چار ماہ چار ماہ دس دن تین‌ حیض تین ماہ
7 .حج کا خطبہ ہوتا ہے عرفات میں منیٰ میں مزدلفہ مدینہ میں
8 .صور پھونیکں گے حضرت میکائیکل حضرت جبریل حضرت عزرائیل حضرت اسرافیل
9 .حضرت عزیز علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے ہیں عیسائی مجوسی یہودی مسلمان
10 .اِلھٰمنِ کا مطلب ہے چار معبود دو معبود تین معبود ایک معبود
Download This Set

Is this page helpful?