11th Class FSC Islamiat Chapter 1 Online Test With Answers

11th Class FSC Islamiat Chapter 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 الحکیم کا معنی ہے۔ ھکمت و دانائی سے بھر پور کتاب حق و باطل مین فرق کرنے والی کتاب اللہ تعالی کی خاس کتاب سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
2 العلم کا معنی ہے۔ عزت والی کتاب  علم و معرفت کا خزانہ حق و سچ کا بیان کھلی اور واضح راہ نمائی
3 الشفاٗ کا معنی ہے۔ علم و معرفت کا خزانہ شفاٗ دینے والی کتاب عزت والی کتاب حق اور سچ کابیان
4 الکریم کا معن ہے۔ عزت والی کتاب روشنی دکھانے والی کتاب کھلی اور واضح راہ نمائی واضح دلیل
5 العزیز کا معنی ہے۔ زبردست کتاب واضح کتاب شفا دینے والی کتاب بابرکت کتاب
6 المبین کے معنی ہے۔ علم و معرفت کا خزانہ زبردست کتاب کھلی والی واضح بزرگی والی کتاب
7 البرھان کا معنی ہے واضح دلیل عزت والی کتاب بزرگی والی کتاب بابرکت کتاب
8 النور کا معنی ہے۔ روشنی دکھانے والی کتاب عزت والی کتاب بزرگی والی کتاب بابرکت کتاب
9 التنزیل کا معانی ہے۔ حق و سچ کا بیان  اللہ عالی کی نازل کردہ کتاب زبردست کتاب شفا والی کتاب
10 الکتاب کا معنی ہے۔ اللہ تعالی کی خاص کتاب شفا والی کتاب عزت والی کتاب حق و سچ کا بیان
Download This Set

Is this page helpful?

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!