Famous Pakistani TV Actors Quiz With Answers

Famous Pakistani TV Actors Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے مشہور سنگر علی ظفر کس شہر میں پیدا ہوئے؟ کراچی چنیوٹ لاہور اسلام آباد
2 پاکستانی ٹی وی اداکار ریمبو کو کب لالی وڈ فلموں میں کام کرنے کی آفر ہوئی تھی؟ 1991 میں 1992 میں 1993 میں 1994 میں
3 پاکستان کے مشہور ٹی وی اداکار عابد علی کا تعلق کس صوبے سے ہے؟ پنجاب سے سندھ سے پختونخواں سے بلوچستان سے
4 پاکستان کی مشہور ٹی وی اداکار آمنہ الحق کے پہلے ٹی وی ڈرامے کا کیا نام تھا؟ مہندی والے ہاتھ مہندی چاند رات ادھورا پیار
Download This Set

Is this page helpful?