Famous Comedian from Pakistan Quiz With Answers

Famous Comedian from Pakistan Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 پاکستان کے اداکار کی رفیع خاور کی مشہور فلم کا کیا نام ہے؟ نوکر تے مالک سالہ صاحب دبئی چلو یہ تینوں
2 پاکستان کے مشہور اداکار رفیع خاور لالی وڈ میں کس لقب سے جانے جاتے تھے؟ عزیزی ننھا جنرل سنگھ پہلوان
3 لالی وڈ کے اس مشہور کامیڈین کا کیا نام ہے؟ نرالہ رفیع خاور منور ظریف رنگیلا
4 پاکستان کے مشہور کامیڈٰان سہیل احمد کے ٹی وی شو کا کیا نام ہے؟ مذکرات خبر ناک حسب حال سیاسی تھٹیر
5 پاکستان کے مشہور کامیڈی اداکار کو کس لقب سے جانا جاتا ہے؟ عزیزی مسٹر سہیل ماسٹر آف کامیڈین ان میں سے کوئی بھی نہیں
6 منور ظریف کو شہرت کس فلم سے ملی تھی؟ ہیر رانجھا سے جیرا بلیڈ سے نوکر وٹی دا سے زینت سے
7 پاکستان کے مشہور کامیڈی اداکار منور ظریف کب اور کہاں پیدا ہوئے؟ 1920 کراچی میں 1930 لاہور میں 1940 گجرات میں 1950 ملتان میں
8 پاکستان کے مشہور کامیڈین شکیل صدیقی کو کس نام سے جانا جاتا ہے؟ ماسٹر آف کامیڈی کامیڈی کے استاد تیلی کنگ آف کامیڈی
9 پاکستان کے مشہور کامیڈین معین اختر کا تعلق کس شہر سے تھا؟ لاہور سے کراچی سے پشاور سے سکھر سے
10 عمرشریف نے اپنے کیرئیر کا آغاز کس عمر سے کیا تھا؟ 17 سال کی عمر میں 18 سال کی عمر میں 19 سال کی عمر میں 20 سال کی عمر میں
Download This Set

Is this page helpful?