Famous Comedian from Pakistan Quiz With Answers

Famous Comedian from Pakistan Quiz

Sr. # Questions Answers Choice
1 افتخار ٹھاکر کی مشہور فلم کا کیا نام ہے؟ وٹی لے کے جانی ہے ورنگ نمبر ڈبل سواری لاہوری گیٹ
2 افتخار ٹھاکر کا اصل نام کیا ہے؟ افتخار علی افتخار خان افتخار سعید افتخار احمد
3 لالی وڈ کے مشہور اداکار رنگیلا نے کب وفات پائی؟ 2003 میں 2004 میں 2005 میں 2006 میں
4 لالی وڈ کے مشہور کامیڈین رنگیلا کا اصل نام کیا ہے؟ سعید خان عثمان علی مراد خاں اماں اللہ
5 لالی وڈ کے مشہور اداکار افصال خان نے اپنے کیرئیر کا آغاز کہا سے کیا تھا؟ سٹیج ڈراموں سے فلم انڈسٹری سے ٹی وی ڈراموں سے ٹی وی شوز سے
6 افضال خان کو لالی وڈ میں کس نام سے جانا جاتا ہے؟ عزیزی ریمبو ننھا اے کے
7 پاکستان کے مشہور کامیڈین اداکار افصال خان کا تعلق کس شہر سے ہے؟ ابیٹ آباد مردان پشاور سوات
8 پاکستان کے مشہور کامیڈین طارق ٹیڈی کی پہلی فلم کا کیا نام ہے؟ سلاخیں شیر پنجاب دا ووٹی لے کے جانی اے نامعلوم افراد
9 نسیم وکی نے اپنے کیرئیر کا آغار کہاں سے کیا؟ ٹی وی شوز سے فلم انڈسٹری سے سٹیج ڈراموں سے ٹی وی ڈراموں سے
10 پاکستان کے مشہور اداکار نسیم وکی کا تعلق کس شہر سے ہے؟ لاہور فیصل آباد اسلامہ آباد صادق آباد
Download This Set

Is this page helpful?