FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online With Answers

image
image
image

FA Part 2 Urdu Chapter 2 Test Online

Sr. # Questions Answers Choice
1 سید احمد بریلوی مسلمانوں کی مذہبی ومعاشرتی اصلاح میں کتنا عرصہ لگے رہے دس سال پندرہ سال سولہ سال بیس سال
2 میاں بشیر احمد کس سنہ میں فوت ہوئے 1940 1971 1981 1991
3 ہندوستان میں مسلمانوں کے سیاسی تنزل کی تکمیل کب ہوئی اٹھارویں صدی کے وسط میں اٹھارویں صدی کے اواخر میں انیسویں صدی کے ابتدا میں انیسویں صدیق کے وسط میں
4 عالمگیر کی وفات کے بعد اسلامی حکومت کتنا عرصہ قائم رہی سوسال سواسوسال ڈیڑھ سو سال دوسوسال
5 میاں بشیر احمد کا سنہ پیدائش کیا ہے 1891 1896 1893 1896
6 سرسہد احمد خاں کے جاری کردہ رسالے کا نام تھا زمیندار انقلاب نئی دنیا تہذیب الاخلاق
7 اورنگ زیب عالمگیر کا سن وفات کیا ہے 1706ء 1707ء 1708ء 1909ء
8 آل انڈیا مسلم لیگ قائم ہوئی 1906ء 1916ء 1926ء 1936ء
9 اورنگ زیب عالمگیر کی وفات کب ہوئی 1720ء 1750ء 1707ء 1713ء
10 علی گڑھ کالج کب یونیورسٹی کے درجے تک پہنچا 1918ء 1919ء 1920ء 1921ء
Download This Set

Is this page helpful?