FA Part 2 Economics Chapter 13 Online MCQ's Test With Answers

FA Part 2 Economics Chapter 13 Online MCQ's Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اسلامی ںظام میں نہیں پائی جاتی سماجی مساوات اخلاقی اقدار ٹیکسوں کی بھرمار معاشی آزادی
2 اسلام میں صرف دولت جائز ہے. اعتدال سے نمائشی انداز سے بخل کے ساتھ فضؤٌل خرچی سے
3 سوشلزم میں بنیادی فیصلے کرتی ہے. عوام حکومت طلب و رسد سیاسی جماعتیں
4 اسلام میں حرام ہے منافع نقصان سود مزدوری
5 اللہ تعالی کا دوست ہوتاہے. سرمایہ کار مختار کاروبار تاجر مزدور
6 اسلامی معاشی نظام میں ممانعت ہے. خیرات کی نمود و نمائش کی حاجت مندوں کی حاجت روائی قرض حسنہ
7 اسلام اجازت نہیں دیتا مکمل مقابلے کی اجارہ داری کی خیرات کی صدقات کی
8 .......... میں سود کا لین دین ممنوع ہے. اشراکی نظام سرمایہ درانہ نظام میں مخلوط معاشی نظام اسلام کا معاشی نظام
9 سرمایہ درانہ نظام میں قیمتوں کا تعین کرتی ہے. حکومت آجرین طلب و رسد کے باہمی توازن حکومت اور آجری مل کر
10 سود سے پاک معیشت ہے. سرمایہ درانہ مخلوط اسلامی اشتراکی
Download This Set

Is this page helpful?